ذیابیطس
ذیابیطس کی وقت پر تشخیص نہ ہو یا بےقابو رہے تو صحت کی لاتعداد پیچیدگیاں جنسی اور تولیدی مسائل میں اضافہ کر سکتی ہیں۔
اس میں ایک بڑا مسئلہ مردانہ کمزوری کا ہے جس کی وجہ جسمانی, نفسیاتی یا دونوں طرح کے مسائل ہو سکتے ہیں۔
ذیابیطس میں مبتلا مرد حضرات میں اس کا خطرہ دگنا ہوتا ہے۔
زیادہ وزن, دل کی بیماری, ہائی بلڈ پریشر, ہائی بلڈ کولیسٹرول والے افراد میں بھی یہ مسئلہ نارمل لوگوں کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔
شوگر کے مریضوں میں اعصابی نقصان اور خون کا کم بہاؤ اس کی بڑی وجہ ہیں۔
صحتمند خوارک, باقاعدہ ورزش, الکوحل اور تمباکونوشی سے پرہیز, بلڈ شوگر, بلڈ پریشر اور بلڈ کولیسٹرول کے کنٹرول سے اعصاب اور خون کی شریانوں کے نقصان سے بچا جا سکتا ہے اور جنسی مسائل سے بھی۔
حکیم شہزاد شفیق حجامہ تھراپسٹ کراچی پاکستان
Comments
Post a Comment