سن پن

 پاؤں ٹانگوں ہاتھوں اور بازوؤں کا سُن ہونا, چبھن, لرزش, درد محسوس کرنے کی صلاحیت کم ہونا یا پھر شدید درد اور اینٹھن ہونا, پٹھوں کی کمزوری, چیزوں کو چھونے میں شدید حساسیت, ہلکی سی چیز اٹھانے میں بھی مشکل پیش آنا, پاؤں کا السر انفیکشن ہڈی اور جوڑ کا نقصان ہونا

اور رات کے وقت ان علامات کی شدت زیادہ ہونا

یہ علامات ظاہر ہو رہی ہیں تو آپ ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کا نشانہ بن چکے ہیں۔

ہائی بلڈ شوگر سے ہونے والی یہ نیوروپیتھی دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے باہر موجود اعصاب کے نقصان کی وجہ سے ہوتی ہے۔


اگر آپ اس نیوروپیتھی کا شکار ہو چکے ہیں تو مایوس نہ ہوں۔ بہت سے لوگ اس کے ساتھ بھرپور زندگی گزارتے ہیں۔ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے کے لئے صحتمند خوراک لیں۔ ورزش واک کریں۔ اپنی ادویات وقت پر لیں۔

حکیم شہزاد شفیق 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man