Posts

Showing posts from March, 2024

حیات جگر

 *حیات جگر*      ایک ماہ میں یرقان کا واٸرس انجام کو پہنچ جاۓ گا۔ ان شاءاللہ  ہیپاٹاٸیٹس سی کیلئے ھوالشافی۔ پوست ریٹھہ 20 گرام ریوند خطاٸ 40 گرام پھٹکٹری سفید خام 10 گرام کافور پاٶڈر 5 گرام 500 ملی گرام کیپسول بھر لیں۔       صبح دوپہر شام1 +1+1  ھمراہ عرق مکو کھانے کے بعد آزمائش شرط  ہے۔ دعاوں میں یاد رکھیں۔

زکاوت حس

 ٹھنڈک گولیاں برائے ذکاوت حس/منی/مذی/پیشاب کے بعد قطرے آنا! خصوصیات:- *ذکاوت حس کو پہلے پندرہ دن کی خوراک میں نارمل کر دیتی ھے۔ *گرمی کی وجہ سے سرعت انزال  کے لئے لازوال ھے۔ *پیشاب کے بعد قطرے آنے کے لئے چند دنوں میں ھی اثر دکھاتی ھے۔ *پیشاب کے ساتھ منی و مذی کے اخراج کا شافی علاج ھے۔ *جریان کو ختم کرتا ھے۔ *دل میں خیال آتے ھی قطرے آنے کو مفید ترین ھے۔ *معدے جگر مثانے کی گرمی کو ختم کرتا ھے۔ *احتلام کا حتمی علاج ھے۔ نسخہ۔ اجوائن خراسانی 30 گرام۔ طباشیر 20 گرام۔ کافور 20 گرام۔ گوند کتیرا 12 گرام۔ تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر اوپر ورق نقرہ چڑھالیں۔ صبح+ شام ایک گولی پانی کے ساتھ کھانے کے بعد

سفوف مغلظ خاص

 *🌹سفوف مغلظ مولد منی*🌹 دخول سے پہلے ہی فارغ ہوجانے والے اشخاص کے لیے نعمت ہے سنگھاڑا خشک 20 گرام پھلی کیکر 20 گرام موچرس 20 گرام مغز تمر ہندی 20 گرام لاجونتی 20 گرام تخم قنب 20 گرام شقاقل مصری 20 گرام بیج بند 20 گرام کمر کس 20 گرام موصلی سفید 20 گرام موصلی سیاہ 20 گرام دھنیا خشک 50 گرام اسگندھ 20 گرام ثعلب پنجہ 20 گرام طباشیر 30 گرام دانہ سبز الائچی 50 گرام گوند کندر 20 گرام گوند چھوہارہ 20 گرام ترکیب تیاری تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناٸیں مقدارخوراک چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد جو لوگ دخول سے پہلے فارغ ہو جاتے ہیں ان کے لئے بہترین علاج ہے سرعت انزال جریان احتلام کو دور کرتا ہے قدرتی امساک پیدا کرتا ہے۔ ادویات کا خالص اور مصفی ہونا شرط ہے۔ تیارشدہ بھی دستیاب