سفوف مغلظ خاص

 *🌹سفوف مغلظ مولد منی*🌹


دخول سے پہلے ہی فارغ ہوجانے والے اشخاص کے لیے نعمت ہے


سنگھاڑا خشک 20 گرام

پھلی کیکر 20 گرام

موچرس 20 گرام

مغز تمر ہندی 20 گرام

لاجونتی 20 گرام

تخم قنب 20 گرام

شقاقل مصری 20 گرام

بیج بند 20 گرام

کمر کس 20 گرام

موصلی سفید 20 گرام

موصلی سیاہ 20 گرام

دھنیا خشک 50 گرام

اسگندھ 20 گرام

ثعلب پنجہ 20 گرام

طباشیر 30 گرام

دانہ سبز الائچی 50 گرام

گوند کندر 20 گرام

گوند چھوہارہ 20 گرام


ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناٸیں


مقدارخوراک

چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں


فوائد

جو لوگ دخول سے پہلے فارغ ہو جاتے ہیں ان کے لئے بہترین علاج ہے سرعت انزال جریان احتلام کو دور کرتا ہے قدرتی امساک پیدا کرتا ہے۔


ادویات کا خالص اور مصفی ہونا شرط ہے۔ تیارشدہ بھی دستیاب 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man