زکاوت حس

 ٹھنڈک گولیاں برائے ذکاوت حس/منی/مذی/پیشاب کے بعد قطرے آنا!


خصوصیات:-


*ذکاوت حس کو پہلے پندرہ دن کی خوراک میں نارمل کر دیتی ھے۔

*گرمی کی وجہ سے سرعت انزال  کے لئے لازوال ھے۔

*پیشاب کے بعد قطرے آنے کے لئے چند دنوں میں ھی اثر دکھاتی ھے۔

*پیشاب کے ساتھ منی و مذی کے اخراج کا شافی علاج ھے۔

*جریان کو ختم کرتا ھے۔

*دل میں خیال آتے ھی قطرے آنے کو مفید ترین ھے۔

*معدے جگر مثانے کی گرمی کو ختم کرتا ھے۔

*احتلام کا حتمی علاج ھے۔


نسخہ۔

اجوائن خراسانی 30 گرام۔

طباشیر 20 گرام۔

کافور 20 گرام۔

گوند کتیرا 12 گرام۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر اوپر ورق نقرہ چڑھالیں۔

صبح+ شام ایک گولی پانی کے ساتھ کھانے کے بعد

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man