سرعت انزال آسان نسخہ
**سرعت انزال **
بے شمار لوگ نسخے پوچھتے ھیں ان کے لئے لمبا کالم لکھنے کی بجائے انتہائی سستے اور مجرب نسخے حاضر خدمت
یہ آپ کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے مگر علاج کی جب بھی ضرورت ھو تو کسی اچھے مستند حکیم سے ھی رابطہ کریں
تجربہ کاری نہ کریں
نسخہ نمبر 1
عقرقرحا 3 ماشہ
تخم ریحان 2 تولہ
مصری 2 تولہ
خوراک 3 ماشہ جماع سے 2 گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ
بظاھر یہ 3 اجزاء کچھ بھی نہیں لگتے ان میں وہ عجیب غریب تاثیر ھے کہ جس سے طول و طویل نسخوں کا دامن خالی ھے
نسخہ نمبر 2
بوپھلی سنکھا ھولی
موچرس کمرکس
برابر وزن چاروں بوٹیوں کو علیحدہ علیحدہ پیس کر ملا لیں
خوراک
1 ماشہ ایک پاؤ بکری کے دودھ کے ساتھ صبح شام خالی پیٹ
2 ھفتہ کے اندر مرض قطعہ دور ھو جاے گا
نسخہ نمبر 3
موچرس 5 تولہ عقرقرحا 6 ماشہ
بوھڑ کا دودھ 2 تولہ
کھرل کر کے نخودی گولی بنا لیں
بلا افیون ممسک گولی ھے
خوراک
2 گولی سرشام گاے کے دودھ کے ساتھ
نمکین چیز کوئی نہ کھائیں
اگر جیب اجازت دے تو ایک قیمتی
نسخہ نمبر 4
جائفل
جاوتری
تخم جوزماثل
ملٹھی
پارہ مصفہ
عقرقرحا
افیون
زعفران
کستوری
ھر ایک 3 ماشہ
کھرل کر کے شہد کی مدد سے نخودی گولی بنائیں
خوراک
وقتی استعمال کے لئے بھی اور ایک ھفتہ متواتر استعمال جماع سے پرھیز رکھیں تو سرعت ھمیشہ کے لئے ختم ھو جاے گا
دعاؤں میں یاد رکھنا
حکیم شہزاد شفیق
Comments
Post a Comment