احتلام جریان
احتلام ، جریان اور لیکوریا کا مفت علاج
تقریباً تین سال پہلے کی بات ہے میرا قریبی دوست نام نہیں لکھوں گا مناسب نہیں لگتا
میرے پاس بیٹھا ہوا تھا
مجھ سے کہنے لگا مجھے تو احتلام اور جریان نے بڑا تنگ کیا ہوا ہے
اگر کچھ دن احتلام رکتا ہے تو جریان شروع ہوجاتا ہے
اور اگر جریان رکتا ہے تو احتلام شروع ہوجاتا ہے
سردی بھی بڑی ہوتی ہے صبح اٹھ کر غسل کرنا بڑا مشکل کام ہے
خیر پہلے تو میں نے بات ایسے اوپر نیچے ٹال دی
زیادہ اصرار کیا تو ایک دوا دی بعد میں آ ج تک الحمدللہ دوبارہ مرض نہیں ہوا
حالانکہ اس نسخہ پر میں بذات خود حیران رہتا ہوں
سینکڑوں قیمتی خرچہ طلب نسخہ جات بنا چکا ہوں اور بناتا بھی ہوں الحمدللہ مگر ایسا رزلٹ نہیں ملا
بڑے کشتہ نسخے اس کے سامنے فیل ہیں
اس کی حقیقت آ ج تک میں خود بھی نہیں سمجھ سکا
صرف موچرس 100 گرام کا پاؤڈر کرلیں
خیال رکھیے گا پنساری حضرات موچرس کی جگہ گوند کیکر اٹھا کر دے دیتے ہیں
عام بندہ یہی سے دھوکہ کھاتا ہے
موچرس کا دوسرا نام
سپاری گوند
اور یہ درخت سینبھل کا گوند ہے
اسے عام الفاظ میں موچرس کہ کر بلاتے ہیں
طریقہ استعمال:
روزانہ رات کو سوتے وقت گاے کا دودھ مصری ملا ہو
اس میں ایک چمچ مکس کرکے استعمال کریں
اب اصل بات یہاں سمجھنے کی ہے
دودھ گائے کا ہونا لازم شرط ہے
اور دودھ میں چینی نہیں مصری استعمال کریں گے
بس ان دو باتوں کا خیال رکھیں گے
سیم اسی طرح ایک مریضہ کو شدید لیکیوریا کا مرض تھا
ایسا شدت اختیار کرچکا تھا صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ تھی
جیسے جریان مرد کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کرتا ہے
ویسے ہی لیکیوریا عورتوں کا دشمن ہے
نسوانیت ختم ہوجاتی ہے
افزائش نسل کے لیے مادہ رحم میں انڈوں کی پیدائش نہیں ہوپاتی اولاد کی نعمت سے محرومی اور بڑے سنگین مسائل شروع ہوجاتے ہیں
یہی نسخہ میں سینکڑوں لوگوں کو بتا چکا ہوں
اور وہ بھی آ گے بہت لوگوں کو استعمال کرواچکے ہیں
اسی نسخہ سے حکماء حضرات ہزاروں روپے مریضوں سے بٹورتے ہیں
شروع میں ،میں نے ایک ہی وقت میں تین مریضوں کو استعمال کروایا تھا صرف 15 دن
کچھ عرصہ بعد قریبی دوست ہاتھ باندھ کر بیٹھ گیا کہنے لگا یارا اب کوئی ایسی دوا دو احتلام جاری ہو
جو کہانی ان تینوں نے سنائی یہاں بیان کرنا مناسب نہیں
اور نا ہی زیب دیتا ہے
نسخہ بالکل معمولی ہے
آزمائش شرط ہے
ایک راز تھا آ پ دوستوں کی خدمت میں پیش کردیا
خود تیار کریں زیادہ سے زیادہ 100 روپے میں تیار ہوجاے گا کوئی مہنگا نہیں
Comments
Post a Comment