سیکس انزائٹی
سیکس پرفارمینس انزاٸٹی .SPA سیکس پرفارمنس انزاٸٹی بھی ایک مردانہ جنسی و نفسیاتی ڈس ارڈر ھے۔ قابل علاج ھے ۔بہت ھی قلیل لوگ اس ڈس ارڈر کا شکار ھوتے ھیں ۔سیکس پرفارمینس انزائٹی میں زیادہ تر مریض مکمل طور مردانہ خصوصیات رکھنے کے باوجود سہاگ رات منانے سے قاصر رھتے ھیں ۔حالانکہ مریض کو تنہاٸی میں مکمل تناو یا اریکشن بھی اتی ھے۔مشتزنی بھی کرسکتے ھیں منی کا انزال بھی ھوتا ھے بس میدان سیکس میں اترنے سے بے جان ھو جاتے ھیں ڈر جاتے ھیں۔ خوف زدہ ھو جاتے ھیں ۔بیوی سے مباشرت کرنے میں ناکام رھتے ھیں کچھ لوگ وراثتی وجوھات کی بنا پر شرمیلے مزاج ھوتے ھیں لیکن بلوغت کے بعد ٹیسٹوسٹیرون ھارمون کی فعالت شرم و حیا کے پردے چاک کر دیتی ھے ایک بالغ لڑکا شرم حیا کی چادر کو تار تار کر کے نفس کی خواھش پوری کرنے کیلیے شرمگاہ یا جنس مخالف کی تلاش شروع کرتا ھے۔ اسی ٹیسٹوسٹیرون ھارمون کے بل بوتے پر ایک مرد یا لڑکا اس قابل ھو جاتا ھے کہ مخالف جنس کو بے لباس کر کے جنسی تعلقات قاٸم کر سکے یا زیادہ سے زیادہ لاٸٹ اف کر کے جنسی خواھش پوری کرتا ھے۔نہ ڈر ھوتا ھے نہ خوف ھوتا ھے اور نہ اریکٹاٸل ڈسفنگشن ھوتا ھے اس کے برعکس س...