سیکس انزائٹی
سیکس پرفارمینس انزاٸٹی .SPA
سیکس پرفارمنس انزاٸٹی بھی ایک مردانہ جنسی و نفسیاتی ڈس ارڈر ھے۔ قابل علاج ھے ۔بہت ھی قلیل لوگ اس ڈس ارڈر کا شکار ھوتے ھیں ۔سیکس پرفارمینس انزائٹی میں زیادہ تر مریض مکمل طور مردانہ خصوصیات رکھنے کے باوجود سہاگ رات منانے سے قاصر رھتے ھیں ۔حالانکہ مریض کو تنہاٸی میں مکمل تناو یا اریکشن بھی اتی ھے۔مشتزنی بھی کرسکتے ھیں منی کا انزال بھی ھوتا ھے بس میدان سیکس میں اترنے سے بے جان ھو جاتے ھیں ڈر جاتے ھیں۔ خوف زدہ ھو جاتے ھیں ۔بیوی سے مباشرت کرنے میں ناکام رھتے ھیں کچھ لوگ وراثتی وجوھات کی بنا پر شرمیلے مزاج ھوتے ھیں لیکن بلوغت کے بعد ٹیسٹوسٹیرون ھارمون کی فعالت شرم و حیا کے پردے چاک کر دیتی ھے ایک بالغ لڑکا شرم حیا کی چادر کو تار تار کر کے نفس کی خواھش پوری کرنے کیلیے شرمگاہ یا جنس مخالف کی تلاش شروع کرتا ھے۔ اسی ٹیسٹوسٹیرون ھارمون کے بل بوتے پر ایک مرد یا لڑکا اس قابل ھو جاتا ھے کہ مخالف جنس کو بے لباس کر کے جنسی تعلقات قاٸم کر سکے یا زیادہ سے زیادہ لاٸٹ اف کر کے جنسی خواھش پوری کرتا ھے۔نہ ڈر ھوتا ھے نہ خوف ھوتا ھے اور نہ اریکٹاٸل ڈسفنگشن ھوتا ھے
اس کے برعکس سیکس پرفارمنس انزاٸٹی کے شکار لوگ بغیر کسی جنسی نقص یا خرابی کے جب شادی کے بعد بیوی کے پاس خلوت میں جاتے ھیں تو بہت زیادہ شرم محسوس کرتے ھیں۔ پسینے شروع ھو جاتے ھیں چہرے کی رونے والی کیفیت ھو جاتی ھے۔ دل کی دھڑکن تیز ھو جاتی ھے ۔ اریکش یا تناو نھیں اتا ۔ الہ تناصل گوشت کی بوٹی بن کر سکڑ جاتا ھے گھنٹوں کی منت سماجت کے باوجود بھی اریکشن نھیں ھوتی ۔عورت کو بے لباس کرتے وقت دل کی دھڑکن تیز ھو جاتی ھے۔اگر ساری تواناٸیاں جمع کر کے عورت کو بے لباس بھی کر لیں تو نہ دخول ھوتا ھے اور نہ ھی جنسی ملاپ کر سکتے ھیں سگنل غاٸب ھوجاتے ھیں وقتی نامردی کا شکار ھو جاتے ھیں ۔ سیکس پرفارمنس انزائٹی میں ایک بار کی ناکامی مزید خوف پیدا کرتی ھے اور مسلا بڑھ کر مساٸلستان بن جاتا ھے شدت اختیار کر لیتا ھے سیکس پرفارمینس انزاٸٹی کے اکثر شکار لوگ نفسیاتی مریض ھوتے ھیں
وجوھات
لمبے عرصے تک ھم جنس پرستی ۔ اغلام بازی ۔لڑکوں سے جنسی تعلقات کی عادت ھونا
مشتزنی کی اڈیکشن۔ پورنوگرافی کی اڈیکشن ھونا
شوشل انزاٸٹی یا نفسیاتی پرابلم کا شکار ھونا
وٹامن ڈی تھری ۔وٹامن بی بارہ کی کمی ھونا
ٹیسٹوسٹیرون ھارمون کی کمی کا شکار ھونا
ایک بار کی سیکس ناکامی ڈس ارڈر کا سبب بن سکتی ھے
دوستوں و حکیموں کا باتوں کا لاشعور میں لاوہ ھونا
اوورتھنکنگ یا منفی سوچوں کا شکار ھونا
کمزور نفسیات یا پارٹنر سے نفسیاتی ڈر ھونا ۔ پارٹنر کا زیادہ عمر ھونا ۔کسی عہدہ پر فاٸز ھونا وغیرہ
علاج
سوشل انزاٸٹی کی صورت میں سائیکاٹریسٹ سے علاج کرانا چاھیے
ڈی تھری ۔ بی بارہ ۔ ٹیسٹوسٹیرون کی کمی کی صورت میں ٹیسٹ کرانے چاھیے۔سیکسالوجسٹ کی خدمات لینی چاھیے
ٹیسٹ کلیٸر ھونے اور سوشل انزاٸٹی نہ ھونے کی صورت میں سکالوجسٹ سے سیکس پرفارمنس تھراپی و سیشن لینے چاھیے
نوٹ ۔ اس میں اغلام بازی ۔زنا گناہ یا خسرہ زنی شامل نھیں ھے بیوی سے جنسی میلاپ میں ناکامی سیکس پرفارمنس انزاٸٹی کہلاے گی
دعاگو
حکیم شہزاد شفیق کراچی پاکستان
0312 2001310
Comments
Post a Comment