بوہڑ کے دودھ والی گولیاں
*بوھڑ کے دودھ والی گولیاں*
*جریان احتلام،رقت منی سرعت انزال نامردی میں کامیاب دوا جو لوگ چند سیکنڈ میں فارغ ہو جاتے ہیں،انتہائی مفید اور بغیر سائیڈ ایفیکٹ کے کامیاب فارمولہ بے پناہ طاقت زبردست ٹائمنگ*
*مردانہ کمزوری ذکاوت حس جریان سرعت انزال قطرے آنا بلاوجہ انزال ھونا کے مرض میں جب تمام ادویات فلاپ ھو جائے تو بوہڑ کے دودھ کی گولیاں امید کی کرن ثابت ھوتی ہیں پرانے سے پرانا جریان اس کی چند خوراکوں سے ہی رک جاتا ھے ان گولیوں کا کوئی سائیڈ ایفکٹ نہیں*
*طریقہ تیاری*
بوھڑ کی نرم ٹہنیاں کونپلوں سمیت لے کر دس کلو، پانی سے اچھی طرح دھو کر جوس نکالیں.
*موصلی سفید 50 گرام*
*سنگھاڑا خشک 100 گرام*
*شقاقل 100گرام*
*ستاور 100 گرام*
*طباشیر 50 گرام*
*الاںیچی سبز 50 گرام*
*مصطگی رومی 50 گرام*
*گوند کتیرا 100 گرام*
*گوند ببول 100 گرام*
*خشخاش سو گرام*
*دودھ بوھڑ خاص100 گرام*
#ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی
*ترکیب تیاری*
ان سب اجزا کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور مندرجہ بالا دودھ اور رس بوھڑ ملاکر کھرل کریں تھوڑا تھوڑا ملاتے جاںیں اور کھرل کرتے جاںیں یہاں تک کہ قوام گولیاں بنانے کے قابل ہو جاۓ تو تیار ھے1گولی صبح وشام دودھ ادھا کلو نیم گرم سے استعمال کریں۔
*فوائد*
*دنوں میں منی کو گاڑھا کردے گی سرعت انزال کا پہلے دن سے خاتمہ ہوگا جریان احتلام پہلے دن سے بند ہوگا چند دن کے استعمال سے شہوت و انتشار مکمل ہوگا دائمی فائدہ کے لیے بہترین مکمل اور دیرپا فوائد کا حامل نسخہ ہے
Comments
Post a Comment