کراچی چاہے مسالہ
گھر کا بنا ہوا چائے مسالہ
اجزاء مسالہ چائے
چائے مسالہ:
¼ کپ سبز الائچی (چھلکے کے ساتھ) 23 گرام
2 کھانے کے چمچ سونف 14 گرام
2 چائے کے چمچ لونگ( 4 گرام)
1 چائے کا چمچ اجوائن (کیرم کے بیج تقریبا 2 گرام)
2 چائے کے چمچ پسی ہوئی ادرک تقریباً 3گرام
½ چائے کا چمچ پسی ہوئی دار چینی
½ چائے کا چمچ کالی مرچ کے دانے تقریباً 30 کالی مرچ
چائے مسالہ بنانے کے لیے:
تمام مسالوں کو اسپائس گرائنڈر میں ڈال کر پیس لیں۔
ترکیب:
چائے بنانے کے لیے:
ایک برتن میں پانی اور چائے مسالہ ڈالیں، اور اسے ابال لیں۔
پھر حسب منشا چائے کی پتی ڈالیں اور اسے 3 منٹ تک پکنے دیں۔
دودھ اور چینی شامل کریں اور اچھی طرح ابالیں (جب تک آپ کو چائے کا رنگ پسند نہ آئے)، پھر آنچ بند
1 کپ چائے بنانے کے لیے:
8 اونس پانی
▢½ چائے کا چمچ چائے مسالہ
▢ 1 ½ چائے کا چمچ چائے کی پتی
▢ دودھ حسب ضرورت
▢ 1 ½ سے 2 چمچ چینی حسب ذائقہ
2 کپ چائے بنانے کے لیے:
▢16 اونس پانی
▢ 1 چائے کا چمچ چائے مسالہ
▢3 چمچ چائے کی پتی
▢دودھ حسب ضرورت
▢ 3 سے 4 چمچ چینی حسب ذائقہ
4 کپ چائے بنانے کے لیے:
دودھ حسب ضرورت (3 سے 4 کب)
2 چائے کا چمچ چائے مسالہ
▢6 چائے کے چمچ چائے کی پتی
Comments
Post a Comment