نسواں


میں اسے دوائے اکسیر نسواں کے نام سے بناتا ہوں 

صدیاں گزرنے کے باوجود لازوال فوائد کا حامل ہے

طب سے تھوڑا بہت لگاؤ رکھنے والا بھی اس نسخے کو بنا لے گا 

لیکن اس کے وسیع فوائد سے کم ہی معالج واقف ہیں 

 


لاعلاج خواتین کیلئے بھروسے کا نسخہ ہے 


 لیکن سچ پر مبنی ہے،

 

 معالجین کو ترغیب دینا مقصود ہے خصوصاً خواتین معالجین کو،،،،، 

                  

سپاری دکنی ایک کلو 

چھوہارے گٹھلی دور کردہ

 ایک کلو 

مجیٹھ 200 گرام 

دودھ گائے 20 کلو 

آٹا مونگ ثابت 500 گرام 

نشاستہ گندم خود ساختہ 500 گرام 

گوند کیکر 500 گرام 

مغز بادام مقشر ایک کلو 

گوکھرو ایک کلو 

گوند ڈھاک 500 گرام 

ناریل 500 گرام 

ثعلب مصری ،

دارچینی ،

لونگ، 

دانہ الائچی کلاں، 

سنڈھ ہر ایک 50 گرام 

جائفل 40 گرام 

جاوتری 20 گرام 


گل پستہ

 گل سپاری ہر ایک 30 گرام 

زعفران 25 گرام 

مصری 6 کلو 

گھی دیسی 2 کلو 

ترکیب تیاری :

سپاری، چھوہارے، مجیٹھ کو باریک کر کے 20 کلو دودھ میں ڈال کر پکائیں 

یہاں تک کے کھویا بن جائے 

اس کام میں 4 گھنٹے لگیں گے 

ساتھ ساتھ دوسرے کام کریں 


آٹا مونگ 

نشاستہ گندم 

گوکھرو باریک شدہ 

گوند کیکر ثابت 

کو الگ الگ تھوڑا تھوڑا دیسی گھی میں بریاں کر لیں 

لیکن جلنے نہ پائے 

(گوند کیکر کو بریاں کرنے کے بعد باریک کریں) 

مغز بادام مقشر کو بھی باریک کر لیں 

پھر ان سب کو تیار شدہ کھوئے میں اچھی طرح مکس کر لیں اور بقیہ دیسی گھی ڈال کر ہلگی آنچ پر یہاں تک پکائیں کہ ادویات اور کھویا گھی چھوڑنا شروع کر دے 

آگ سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں 


زعفران کے علاوہ بقیہ ادویات کو باریک پیس کر شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں 

نسخہ میں مصری کا قوام شامل کرنا تحریر ہوتا ہے

 قوام ڈالنے کے بعد نسخہ کو سنبھالنا اور درست رکھنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا، 

میں آپ کو آسان طریقہ بتا دیتا ہوں جس سے افادیت میں کوئ فرق نہیں پڑتا 

 آپ مصری باریک پیس کر تمام ادویات میں اچھی طرح مکس کر لیں

اور سردی کا موسم ہو تو دھوپ میں گرمی ہو تو چھاؤں میں چارپائی پر کپڑا یا کوئی شیٹ وغیرہ بچھا کر سکھا لیں 

ایک سے تین دن میں سوکھ جائے گا 

اب اس تیار شدہ دوا کو باریک پیس لیں انتہائی خوبصورت سرخی مائل آپ کی دوا تیار ہو گئ 

زعفران کو عرق گلاب میں اچھی طرح پیس کر آدھا کلو یا کلو دوا میں اچھی طرح مکس کر لیں

 اور سکھا لیں پھر وہ زعفران والی دوا کو تمام دوا میں مکس کریں اور 


زیادہ عرصہ دوا کو محفوظ کرنے کے لیے فی کلو دوا کے حساب سے 3 گرام بینزوویٹ اچھی طرح مکس کر لیں 

فوائد ہی فوائد :

خواتین کے لئے خوش خبری

دوا ایک فائدے چھبیس


دوا کی دوا غذا کی غذا 

اکسیر نسواں زعفرانی 

ماں، بہن، بیٹی صحت مند

 پورا گھرانا صحت مند 

1...بھوک کا کم لگنا

 2...معدہ کی کمزوری 

3...خون کی کمی

 4...چہرے کا پیلا پن 

5...ہاتھ پاؤں کا کانپا 

6...اعصابی کمزوری 7...کام کرنے کو دل نہ چاہنا 8...دل کا گھبرانا

 9...ہاتھ پاؤں کا سن ہونا 

10... دماغی کمزوری 

11... بالوں کا گرنا 

12 نیند کم آنا 

13... چڑچڑا پن 

14... لیکوریا ہر قسم 

15... کمر درد

 16... حیض کا کم یا زیادہ آنا 17... درد سے آنا 

18... رحم کی کمزوری 19...خواتین میں ایگز کا نہ بننا

 20... نسوانی حسن کی کمی 21... حمل کا نہ ہونا

 22... حمل کا بار بار گرنا 

23 ... اولاد کا کمزور پیدا ہونا 24... چکر آنا 

25... خواتین میں خواہش کا کم ہو جانا 

26... ٹانگوں کا درد کرتے رہنا...............

ذائقے میں لاجواب اور فوائد سے بھرپور مرکب


 سالہا سال سے استعمال ہونے والا بے مثال طب اسلامی کا شاہکار جس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ (ما بعد اثرات) نہیں.

 بالغ ہونے سے لیکر ساٹھ سال تک خواتین کی صحت کی ضامن. مصنوعی اجزاء سے سو فیصد پاک ہمارہ دعویٰ ہے

بالغ ہونے سے لیکر ساٹھ سال تک اگر مائیں، بہنیں، اور بیٹیاں اگر سال میں صرف دو ماہ اس ٹانک کو استعمال کرتی رہیں تو انہیں خواتینی امراض کے لیے ڈاکٹر کے پاس کم ہی جانا پڑے گا. 

مصنوعی وٹامن وغیرہ کھانے کے بھی ضرورت باقی نہیں رہے گی. آپ ہر دم صحت مند رہیں گی. چہرہ خوبصورت، گلابی، نرم و ملائم، تروتازہ اور ہشاش بشاش رہے گا. 

استعمال کرنے کے بعد آپ ہمارے الفاظ کی تصدیق فرمائیں گی ان شاءاللہ 

خوراک، 5 سے 7 گرام صبح نہار منہ اور رات سوتے وقت نیم گرم دودھ سے

10 گرام تک بھی کھلائ جا سکتی ہے

لیکن معالج کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے 



Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man