دماغی قوت

 مشت زنی ، مردانہ کمزوری 

ہم دماغ کی قوت کے متعلق بات کریں گے 


دماغ :


دوستو دماغ انسان جسم کا ایک بہت ہی اہم پارٹ ہے 

دماغ ہی ہماری پوری باڈی یعنی  جسم کی حرکات کو کنٹرول کرتا ہے 

جسم کے کسی بھی حصے میں پیغام بھیجنا ہو تو نیورانز کے ذریعے ایک سیکنڈ سے پہلے پیغام پہنچ جاتا ہے 

انتشار یعنی شہوت لانا دماغ کا کام ہے 

کیونکہ دماغ حکم دے گا 

تو ہی عضو میں تحریک یعنی حرکت پیدا ہوگی


اب انتشار یعنی شہوت دیر سے بیدار ہونا دماغ یعنی اعصاب کی کمزوری کی دلیل ہے 

دوسرا کئی مریضوں  ( مرد و عورتیں )کا شکوہ ہوتا ہے 

بوقت انزال لذت نہیں ملتی 

قدرت نے انسانی باڈی کو بڑے ہی نرالے انداز میں تخلیق کیا ہے

نر جب مادہ سے ملاپ کرتا ہے 

ساری تگ و دو کے بعد انزال کے وقت جو لذت ملتی ہے اس جیسی لذت کسی اور میں نہیں 

احادیث مبارکہ ہے 

جنت میں جب جنتی جوڑا ملاپ کریں گے

تو اس ملاپ کی لذت 70 سال تک محسوس کرتے رہیں گے

میرے زیر علاج کئی ایسے مریض رہے ہیں 


ایک مریض کی زبانی سناتا ہوں

آدھی درجن بچوں کا وارث 

عمر پچاس برس گزر گی 

کہنے لگا حکیم صاحب یارا کبھی مباشرت کی لذت نہیں ملی 

عجیب روکھا پن سا محسوس ہوتا ہے 

قوت امساک یعنی ٹائمنگ اتنی ہے ایک ہی وقت میں کئی بار بیوی کو انزال کرا دیتا ہوں 

مگر خود لذت سے محروم ہوں 

حکماء سے عرصہ گزر چکا ہے علاج کرواتے الٹا پاور و ٹائمنگ کی ادویات دے دیتے ہیں 

جس سے تکلیف میں اضافہ ہوجاتا ہے 

میں نے اس مریض کو کھانے کی ادویات کی بجاے 

ملذز کریم لگانے کو دی 

مریضِ کے بقول اب دورانِ جماع اور بوقت انزال لذت ملتی ہے 

اب ایک بات یاد رکھے 

 اس حالت کا مریض ہو 

اسے دماغی کمزوری دور کرنے کی دوا دیں 

نسخہ تجویز کردیتا ہوں 

دماغی کمزوری کے لیے مروارید کشتہ زبردست اور تیزی سے کام کرتا ہے



پہلا طریقہ :


مروارید موتی لیموں کے رس میں بھگو کے کسی پیالے میں رکھ دیں

کچھ دن تک پھول جائیں گے

اب اسے نکال کر غسل دے دیں تاکہ لیموں کی ساری ترشی اس میں سے نکل جائے

پھر اسے 250 ملی گرام عرق گلاب کے ساتھ کھرل کریں


دوسرا طریقہ:


ایک تولہ مروارید موتی کو کجی میں بند کریں اس کے اوپر 50 گرام لیموں کا رس ڈال دیں

گل حکمت کر کے تین کلو کی آگ میں دیں


ٹھنڈا ہونے پر نکال لیں غسل دے کے لیموں کی ساری ترشی نکال دیں 

اب اسے عرق گلاب سے کھرل کر کے رکھ لیں


تیسرا طریقہ:


مروارید موتی کا باریک پاؤڈر کر لیں 

عرق گلاب ڈال کر روز 8 گھنٹے کے حساب سے ایک ہفتہ مسلسل کھرل کریں


طریقہ استعمال:

دو چاول سے چار چاول ہمراہ خمیرہ گاؤ زباں سادہ یا خمیرہ مروارید خاص سے لیں


معجون مقوی دماغ


کشتہ مروارید ا تولہ۔

مغز پستہ ١ تولہ۔

مغز چلغوزہ ١ تولہ۔

مغز فندق ١ تولہ۔

مغز بادام ١ تولہ۔

وج ترکی ١ تولہ۔

تخم شلجم ٦ ماشہ۔

تخم ترب ٦ ماشہ۔

تخم ھلیون ٦ ماشہ۔

جوزبوا ٣ ماشہ۔

خولنجان ٦ ماشہ۔

دار چینی ٦ ماشہ۔

قرنفل ٦ ماشہ۔

فلفل سیاہ ٦ ماشہ۔

دار فلفل ٦ ماشہ۔

عاقر قرحا ٦ ماشہ۔

جڑی بوٹیوں کا پاؤڈر کرلیں بعد میں کشتہ مروارید مکس کرلیں  شہد ڈال کر معجون بنا لیں

ایک تولہ معجون ہمراہ دودھ سے لیں 

 

ضعف دماغ کے مریض غزا زود ھضم اور مقوی مثلا 

مونگ کی دال۔

شوربا۔

سبز ترکاریاں۔

حیوانات کے مغز۔

دودھ۔

مکھن۔

ملاٸ۔

اور انڈے کا استعمال۔

کرنا چاھٸیے۔

سیب۔

امرود۔

انگور۔

 آم میٹھا۔

کھاٸیں۔

          بطور پرھیز

بادی۔

قابض۔

ترش اشیإ۔

کثرت جماع۔

دماغی محنت۔

گرم غزاٸیں۔

خشک غزاٸیں۔

آلو۔

گوبھی۔

بینگن۔

پیاز۔

لہسن۔

چاۓ۔


Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man