دل کے بند وال اور گھر کا نسخہ

 دل کے بند وال کھولنے کیلئے

ھوالشافی:ایک مٹھی انار دانہ‘آدھا لیٹر پانی میں ڈال کر دس منٹ جوش دیں‘آپ دیکھیں گے کہ یہ قہوے کی ایک شکل بن جائے گی‘اب اسے نچوڑ کر چھان لیں اور نیم گرم یہ قہوہ چسکی چسکی پی لیں۔

*واضح رہے کہ یہ عمل نہار منہ یعنی خالی پیٹ کرنا ہے،اس ٹوٹکے کے ایک سے دو گھنٹے بعد ناشتہ کرنا ہے۔چند ہفتے یہ قہوہ پی لیں۔

فوائد:

ان شاءاللہ دل کے بند والو کھل جائیں گے۔اس ٹوٹکے کے استعمال کے ایک سے دو گھنٹے بعد اگر جَو کا دلیہ یاتلبینہ سے ناشتہ کیا جائےاور میٹھے میں اگر بیری کا شہد ساتھ ملا لیں تو بہت حیران کن نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ جو کہ دل کے لئے بہت ہی طاقتور اور کمال ہے۔

دوسرا نسخہ:-عرق گلاب سہ آتشہ اور عرق سونف ہم وزن لے کر اچھی طرح مکس کر لیں‘آدھی پیالی صبح نہار منہ پی لیں اور اس کے ایک گھنٹے بعد ناشتہ کریں‘پھر عصر سے پہلے آدھی پیالی دو چاول کے برابر ’’جواہر مہرہ‘ کیساتھ کھا لیں‘رات سونے سے پہلے چوتھائی پیالی مکس کیا ہوا عرق پی لیں۔یہ عمل 15 سے 20دن کرنا ہے‘اس کے بعد اپنا ٹیسٹ کروالیں ان شاءاللہ دل کے بند والو کھل جائیں گے‘ورنہ مزید کچھ عرصہ یہی ٹوٹکہ یقین اور مستقل مزاجی اور توجہ کے ساتھ استعمال کریں‘ بفضل ربی ان شاءاللہ شفاء ہو گی۔۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man