شوگر

 شوگر کے متعلق ساری زندگی یہی سنتے رہے کہ لبلبہ حڈ حرام بن گیا ہے۔ پوری انسولین نہیں بنا رہا۔ 

لیکن 3 سال پہلے پتا چلا کہ لبلبہ ٹھیک ہے۔ انسولین پوری بنا رہا ہے۔ مسئلہ کہیں اور ہے۔


اصل مسئلہ خلیات کا ہوتا ہے۔ وہ آپ کی انسولین کو پہچاننے سے انکار کردیتے ہیں۔ اس بات کو میڈیکل میں Insulin Resistance  کہتے ہیں۔ 


کسی بھی لیب سے Fasting Insulin اور C Peptide کا ٹیسٹ کروا لیں۔ اگر آپ کے انسولین لیول ٹھیک ہیں تو آپ لبلبے کی مذمت بند کریں اور خلیوں کی مذمت شروع کریں۔


اور اپنے ڈاکٹر سے سوال کریں کہ وہ کیوں آپ کو باہر سے انسولین لگا رہا ہے؟ 


یہ باتیں شوگر مافیا آپ کو کبھی نہیں بتائے گا 3 سالوں میں ہم نے قوم کو یہ شعور دے دیا ہے کہ ٹائپ 2 میں لبلبہ نارمل لوگوں سے زیادہ انسولین بنا رہا ہوتا ہے جو کہ خلیے استعمال نہیں کر پا رہے ہوتے، اصل مسئلہ انسولین مزاحمت کا ہوتا ہے 


ٹائپ 2 میں تیز رفتار نشاستے یعنی refined carbohydrates  زہر کا کام کرتے ہیں۔ 


اپنی خوراک سے میں سے سادہ اور ریفاینڈ کاربوہائیڈریٹس نکال دیں، جسمانی سرگرمی زیادہ کریں خلیوں کی مزاحمت کم ہوتی جائے گی اور شوگر بہتر ہوتی جائے گی 


شوگر اصل میں انسولین مزاحمت کی بیماری ہے جو غلط خوراک اور غلط لائف سٹائل کا نتیجہ ہے 


انہی دو محازوں کو درست کر لیں شوگر ریورس ہو جائے گی 


Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man