جکر کی گرمی
نوشادر ٹھیکری 100 گرام
قلمی شورہ 100 گرام
ریوند خطائی 100 گرام
یہ تینوں چیزیں بالکل باریک پاؤڈر بنا کر ادھا چائے کا چمچ صبح شام چائے والا چمچ کھانا کھانے کے بعد شروع کریں۔
اس کے ساتھ اچھے رزلٹ کے لیے
گل سرخ ایرانی 100 گرام
جو کھار 100 گرام
قلمی شورہ 100 گرام
تخم کاسنی 100 گرام
اس کو باریک پیس کر رکھ لیں آدھا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے سے پہلے اور پہلے والا نسخہ کھانے کے بعد
ساتھ شربت ہر کے کاسنی استعمال کریں
دیکھنا ہے نسخہ کیسا ہے
Comments
Post a Comment