خارش اور حکمت

 **خارش کا جڑ سے خاتمہ**

خارش کا جڑ سے مکمل خاتمہ ہوگا اور دوبارہ کبھی خارش ہوگی بھی نہیں، خون میں گرم اور گرم چیزوں کا زیاد ہ استعمال تکلیف کا باعث بنتا ہے لہذا گرم چیزوں سے پرہیز رکھیں.

باہر کے چٹ پٹے کھانے سموسے پکوڑے ایسی چیزیں زیادہ تر نقصان دیتی ہیں۔ 

نسخہ الشفإـ

گندھک آملہ سار 20گرام ،گیرو سرخ 20گرام ،کالی زیری 20گرام ،افسنتین 20گرام ،بر گ نیم 20گرام

 تما م اجزاء کا سفوف بنا لیناہے ۔ اس کے بعد فل سائز کے کیپسول بھرلینے ہیں۔ استعمال کا طریقہ صرف ایک کیپسول صبح کھانے کے بعد ہمراہ تازہ پانی لیں ۔ ایک کیپسول رات کو سوتے وقت پانی سے لینا ہے اگر خارش پرانی ہے تو ایک ماہ تک استعمال کریں۔ کھٹی بادی تلی اشیاء سموسہ پکوڑے وغیرہ جو آئل میں فرائی ہوتی ہیں ان سے دوران استعمال پرہیز رکھیں۔۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man