بچوں کے امراض
*بچوں کے لیے اکسیری دوا*
*ھوالشافی*
برھمی بوٹی پانچ تولہ
جدوار خطائی پانچ تولہ
عود صلیب پانچ تولہ
بادرنجبویہ پانچ تولہ
اسطخودوس پانچ تولہ
گل منڈی پانچ تولہ
ورچ ( بچھ) پانچ تولہ
کشتہ مرجان در مکھن دو تولہ
تمام ادویہ خوب سفوف بنالیں تیار ہے
*مقدار خوراک*
ایک رتی تا چار رتی حسب عمر صبح و شام ہمراہ مکھن یابالائی یا خمیرہ سے
بہت چھوٹے بچوں کو چاول سے چار چاول
*فوائد*
بچوں کی بہت سی علامات کے لیے مثل اکسیر ہے بہت سے بچوں کا علاج کیا جنہیں ڈاکٹروں نے تختہ مشق بناے رکھا اس ایک ہی دوا سے مالک کریم نے کرم فرما کر شفاء کامل عطا فرمائی بچوں کا کمزور ہونا ۔غذا جزو بدن نہ بننا اور خاص کر سوکڑا کے لیے بارہا کا مجرب و معمول ہے کیا ایسے بہت سے بچوں کا علاج کر چکا ہوں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے۔
اسکے علاوہ بچوں کے دماغی امراض و علامات کے لیے بہی بہت مجرب ہے بچوں کے لیے اکسیری دوا ہے ضرور استعمال کریں ان شاءاللہ تعالیٰ کرم ہوگا
یہ دوا ایسے ایسے بچوں کو استعمال کرائی جہاں والدین مایوس تھے الحمداللہ بہت کرم ہوا
والسلام
Comments
Post a Comment