فالج
پ سمیر پنگ رس دیجیے اگر بلڈ پریشر ہائی ہوا اور بڑی سے بڑی دوا کام نہ رہی ہو تو بھی بلڈ پریشر اعتدال پر آجائے گا ،فالج کو فایدہ دے گا ، کلاٹ کو تحلیل کرے گا اور اگر لو بلڈ پریشر ہوا تب بھی اعصاب کو قوت دے کر بلڈ پریشر کو معتدل کرکے نہ صرف تقویت کا باعث ہوگا بلکہ فالج ،لقوہ ، رینگن باؤ ، وجع المفاصل کو بھی دور کرے گا
کشتہ شنگرف در لہسن دیسی یک پوتھیہ بھی ان ہی خواص کا حامل ہے
الحمد للہ ہم عرصہ تیس سال سے فالج کا کامیاب علاج کررہے ہیں کبھی بھی دائیں اور بائیں کی تفریق نہیں کی اور کبھی ناکامی نہیں ہوئی
بائیں طرف کا فالج لو بلڈ پریشر پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے اس میں تو شنگرف کارگر ہوگا لیکن جو فالج ہوتا دائیں سائیڈ میں ہوتا ہے اس میں گرم خشک ادویہ بالکل مفید نہیں کیونکہ یہ فالج ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے ہوا ہے اور یہ گرم خشک ادویہ بلڈ پریشر کو اٹھا دیں گی البتہ جو فالج لو بلڈ پریشر اور پٹھوں کی کمزوری سے ہوا ہے اس کو یہ فائدہ کریں گی لیکن جو سجی سائیڈ والا ہے جس کو ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے ہوا ہے تو اس کو یہ نقصان دیں گے اس کو فائدہ نہیں دیں گی تو میرے بھائی ان چیزوں کو بھی دیکھیے مزاج کو بھی دیکھا کریں ایسے نہیں ہے کہ اپ نقصان لکھ دو کہ جی یہ ہر قسم کے فالج کے لیے دے دیں خدا کے لیے ایسا نہ کرے قانون مفرد الاعضاء کو اگر فالو کریں تو اپ کو یہ بات ساری سمجھ ا جائے گی چونکہ طب قدیم میں اس چیز کا خیال نہیں رکھا گیا جو سب سے بڑی غلطی
Comments
Post a Comment