Posts

Showing posts from May, 2023

جادو

 ساحر (جادو) کے ذریعہ ILLNESSES جادو اور جنات صحت کی بہت ساری پریشانیوں کا سبب بنتے ہیں۔ یہ بیماریاں صوفیانہ ہیں اور طب کے ذریعہ جانے والے قدرتی قواعد پر عمل نہیں کرتی ہیں۔ وہ نامعلوم اصل ، معلوم بیماریوں سے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں لیکن غیر معمولی آغاز کے ساتھ ، غیر واضح بیماریوں کو جن کا صرف مشاہدہ ، نام اور درجہ بندی کیا گیا ہے۔ طبی علاج صوفیانہ بیماریوں کے ل efficient موثر نہیں ہے لیکن یہ کسی بھی طرح علامات کو کم کرسکتے ہیں۔ 1 السر ، عمل انہضام کے مسائل کھانوں کا جادو جادو کھانے اور پینے میں ڈالے گئے قطروں پر ہوتا ہے ، پھر پیٹ یا آنت پر گلو اور اسٹاک کی طرح دوبارہ تشکیل پائیں۔ یہ غذائی نالی سے لے کر مقعد تک کہیں بھی ہوسکتا ہے۔ جسم ایک غیر ملکی جسم کا پتہ لگاتا ہے اور اسے ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس سے دل جل جانے کا سبب بنتا ہے جو السر بن سکتا ہے ، بالآخر اپھارہ ، قبض کے اسہال سے۔   2 سوروریسس جسم پر پپلوں ، ایکزیما یا داغوں کا زیادہ تر حصہ پیروں پر ظاہر ہوتا ہے ، بعض اوقات خارش ، خون بہہ رہا ہے ، خون بہتا ہے ، پھر بڑھتا ہے یا پھرتا ہے۔ کوئی موثر علاج یا درست وضاحت نہیں ہے۔ یہ...

سلیقہ

 *بات کرنے کا سلیقہ* ایک ﻣﺤﻠﮯ ﮐﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﻭ ﻣﺮﻣﺖ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﺭﻗﻢ ﺍکٹھی ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺤﻠﮯ کے ﺍﺱ کونے ﻭﺍﻻ ﺑﻨﺪﮦ ﮨﮯ ﺗﻮ بہت ﺑﮍا ﺗﺎﺟﺮ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﺴﻖ ﻭ ﻓﺠﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ، ﻣﻤﮑﻦ ہے ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺣﺎﻣﯽ ﺑﮭﺮ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﭩﮑﮭﭩﺎﯾﺎ۔ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﺎﺟﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﺘﺎئی ﺗﻮ ﺻﺎﺣﺐ خانہ ﺳﭩﭙﭩﺎ ﮔﺌﮯ، ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮﻭﮞ ﮐﮯ بار بار ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ہمارا ﺳﮑﻮﻥ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﮯ، ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺗﻢ میرے گھر تک ﺁ ﭘﮩﻨﭽﮯ ہو۔ کیا ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﺤﻠﮯ ﺩﺍﺭ ﻣﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭼﻨﺪﮦ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺁﻥ ﭘﮩﻨﭽﯽ ؟ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :  ﺻﺎﺣﺐ، ﺍلله تعالیٰ نے آپ کو ﻣﻮﻗﻊ دیا ہے، ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﺳﺖِ ﺗﻌﺎﻭﻥ کی اشد ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ، ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ، ﺍلله تعالٰی ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ ﺩﮮ ﮔﺎ۔ تاجر ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : ﻻﺅ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﺎﺗﮫ، ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﻨﺪﮦ ﺩﻭﮞ۔ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﮨﺎﺗﮫ آگے ﺑﮍﮬﺎﯾﺎ۔ تو اس ﺗﺎﺟﺮ ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ صاحب ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺗﮭﻮﮎ ﺩﯾﺎ۔ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ...

اصول

 زندگی گزارنے کے تعلق سے چند انمول تجاویز   نہایت عمدہ پوسٹ، ایک نظر ضرور ڈالیں   ✅ کسی دوست کو قرض دینے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ آپ دونوں کو کھو سکتے ہیں۔  ✅ اپنی یادداشت پر بھروسہ نہ کریں، تمام معاملات کاغذ پر تحریر کر لیا کریں ۔  ✅ اور جب آپ گھر خریدنا یا تعمیر کرنا چاہتے ہیں تو 3 اہم چیزیں یاد رکھیں؛ لوکیشن، لوکیشن، لوکیشن۔  ✅ اور کسی کو اس کی مزدوری اس کا کام ختم ہونے سے پہلے نہ دو۔  ✅ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب احتیاط سے کریں کیونکہ وہ آپ کی 90 فیصد خوشی یا ناخوشی کا ذمہ دار ہے۔  ✅ اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دن اچھا گزرے تو دیر سے نہ سوئیں۔  ✅ اور جب آپ کسی دوست کی کار ادھار لیں تو اسے واپس کرنے سے پہلے تیل کی ٹینکی بھر لیں (اور بہتر ہے کہ آپ ادھار لینے کی عادت نہ بنائیں)۔  ✅ اور موبائل فون کو اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات برباد نہ کرنے دیں، جیسا کہ یہ فون آپ کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا نہ کہ اس کے لیے جو آپ کو کال یا میسج کرتا ہے۔  ✅ اور جب آپ کی والدہ کہتی ہیں کہ آپ کو ایسا کرنے پر پچھتاوا ہو گا، تو آپ اکثر...

علم اور روحانیت

 ﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ لامحدود حمد و ثنإ صرف اللہﷻ کے لیے اور بے شمار درود و سلام سرورکونین محمدالرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کے آل اہل بیت علیہم السلام اجمعین پر ساتھ میں بے شمار دعاۓ رحمت صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم السلام اجمعین کے لیے اللہﷻ کے خاص فضل کرم عطإ مہربانی سے *روحانیت کی ابتدإ کیسے ہوتی ہے جانٸیے ذرا ہٹ کے* عنوان سے تحریر حاضر ہے *سپرچوٸل ھیلنگ ہوم* کے پلیٹ فارم سے ایک اچھوتی اور اصل حقاٸق سے روشناس کرواتی تحریر آپ کے نگاہ نازنین کی نظر کی جا رہی ہے  ان شاء اللہ آج سے پہلے آپ نے کہیں اس موضوع کو پڑھا اور نہ ہی سنا ہوگا کیونکہ یہ وہ سینہ بہ سینہ راز ہے جو صدیوں پہ محیط اپنی تاریخ رکھتا ہے بدلتے سوچ و بچار و رجحانات اور سہل پسند جہلإ کی بھنیٹ چڑھ کر جس طرح حقیقی علوم نافع کہیں دور سینوں میں جا چھپے وہیں یہ اہم ترین راز بھی قلب و سینہ نگاہ و سماعت سے مفقود ہوتے ہوتے چھپ گیا اب جو بھی بچہ پیدا ہوتا ہے اگر الله أكبرﷻ کی کوٸی خاص عطإ مہربانی ہوجاۓ تو مکمل یا کچھ حصہ روحانیت کے ساتھ لڑکپن سے ہوتے ہوۓ اپنے پیدا کیے...

روحانی اسباق

 روحانی طالب علم جب اسباق پڑھتا ہے اور مشق کرتا ہے تو ابتداء میں غنودگی طاری ہوتی ہے۔ غنودگی سے مراد یہ ہے کہ طالب علم جب آنکھیں بند کر کے بیٹھتا ہے یعنی مراقبہ کرتا ہے تو اس کے اوپر سونے، جاگنے کی درمیانی کیفیت کا غلبہ ہو جاتا ہے۔ جب دماغ یکسو ہو جاتا ہے تو اس کے اوپر سونے، جاگنے کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ طالب علم کچھ دیکھتا ہے اور کچھ نہیں دیکھتا، کچھ سمجھتا ہے اور کچھ نہیں سمجھتا۔ کچھ یاد رہتا ہے کچھ یاد نہیں رہتا۔ لیکن وہ جو کچھ دیکھتا یا سنتا ہے اس کے دباؤ سے طالب علم کے اوپر غنودگی طاری ہو جاتی ہے، جس کو ہم سونے جاگنے کی کیفیت کہتے ہیں۔ مشق کرتے کرتے شعور کی مزاحمت کم ہوتی رہتی ہے۔ جب شعور کی مزاحمت کم ہوتی ہے تو طالب علم ’’ورود‘‘ (سونے جاگنے کی کیفیت) میں داخل ہو جاتا ہے۔ ’’ورود‘‘ میں جب شعوری مزاحمت کم ہوتی ہے تو سکت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ صلاحیت اور سکت میں اضافہ کے بعد روحانی طالب علم تیسری کلاس (منزل) میں داخل ہو جاتا ہے، اس منزل کو یا اس مقام کو کشف کہتے ہیں کشف کے بعد چوتھی منزل الہام ہے، پانچویں منزل معانقہ ہے اور چھٹی منزل مشاہدہ ہے۔ مشاہدہ کے بعد سیر ہے اور سیر کے ب...
مسائل کا حل ایک اچھا بھلا سمجھدار میچور انسان اچانک بونگیاں مارنا شروع کر دیتا ھے بلاوجہ غصہ رف لہجہ بلاوجہ کا موڈ آف ، چڑچڑاپن ، کسی سے بات کرنے کو دل نہیں چاہ رہا یا پھر کسی بات کا جواب اتنی بری طرح سے دیا جبکہ اتنا برا سوال تھا نہیں , دیکھنے والے بھی جج کر رھے ھوتے تھے اور کئ بار انسان کو خود بھی سمجھ نہیں آ رہی ھوتی کہ میرے ساتھ آخر مسلہ ھے کیا سب اچھا برا سمجھتا ھوں مگر اچانک نظر اور نظریہ دھندلا سا کیوں ھونے لگتا ھے ہر چیز ہر اندر کی سوچ ایک دھوئے میں بند محسوس ھوتی ھے کچھ کلیئر نظر نہیں آتا نہ کلئیر سمجھ آتا واضع نہیں ھوتا اچھا کام کرتے کرتے اچانک ایک دم فضول حرکت کرنا اور سمجھ بھی نہیں آئے گی کہ یہ کیا کر ڈالا مناسب تھا بھی یا نہیں کرنا چاھئیے بھی تھا یا نہیں اور کئ بار آپکو دیکھنے والے دوست احباب بتاتے ہیں کہ یہ کیا کر رھے تھے تب انسان سوچتا ھے کیا میرا یہ عمل غلط تھا امیچور تھا لیکن ہمیں خود اسکی خبر کیوں نہیں ھوئی جبکہ ہم تو اپنے عمل سے ہر وقت آگاہ رہ کر ہی قدم اٹھاتے ہیں ہمارے سینسز ہمارا ساتھ پروپر کیوں نہیں دے رھے ؟ پھر ایسا بچگانہ عمل رویہ کیوں سرزد ھو رہا ھے ہماری آگاہی...