ارجن دل کا سرجن
ارجن پر ایک پوسٹ کی تھی دوستوں نے ارجن کی تصویر کی فرمائش کی تھی جناب حاضر ہے ارجن کے پودے کی تصویر
اویسی بابا
درخت ارجن دل کا سرجن ( دل کے تمام امراض کا علاج)
دل کا آپریشن مت کروائے دل کے تمام امراض میں دل کی تمام علامات میں قدرت نے ارجن کے درخت میں شفا رکھی ھے اس درخت کہ چھال خفقان قلبی تیز دھڑکن بند وال خونی کلانٹ انجاینا کمزوری قلب کو دور کرتی ھے دل کی تمام تکالیف کا شافی علاج ھے اسکے چند روز کے استعمال سے ہی مرض ختم ہو جاتا ھے سسٹنٹ ڈالوانے کی نوبت نہی آتی۔ دل کا بائی پاس اگر تجویز ہو جائے تو بسم اللہ پڑھ کر ایک ماہ اس علاج کو آزمائے انشا اللہ فضل ربی ہو جائے گا یہ درخت پورے برصغیر میں عام پایا جاتا ھے اسکی چھال کاسفوف بنا کر 3 گرام صبح وشام اسی چھال کے قہوہ سے استعمال کریں دن میں 3 بار استعمال کریں پہلے روز ہی شفا پایے تمام علامات قلب دور ہوکر مکمل شفایابی ہو جائے گی ۔ جدید میڈیکل ساینس نے اس درخت کی افادیت کو تسلیم کیا ھے اور بتایا ھے اسکے اندر موجود اجزا ہی دراصل مکمل دوا ہیں ۔ آج سے 40 سال قبل محترم مولانا نعمت الہی خان صاحب کو دل میں تکلیف ہوئی رات 2 بجے مدرسہ کے طلبا نے دستک دی کے مفتی صاحب جلدی آئے خان صاحب شدت درد سے نڈھال ہیں فوری طبی بکس اٹھا کر پہنچا تو دیکھا ھاتھ قلب پر ھے بامشکل فرمایا قلب پھٹ رھا ھے فوری طور پر ارجن کا سفوف پانی میں گھول کر پلا دیا ساتھ ہی لہسن کا پانی دیا آھستہ آھستہ طبعیت بحال ہوئی بس پھر تمام عمر اسی نسخہ کو استعمال کرتے رھے دوبارہ کبھی دل کے مرض میں مبتلا نہی ہوئے۔
ارجن کا درخت بہت سارے امراض کا شافی علاج ھے مگر دل کے امراض میں یہ لاجواب خصوصیات کا حامل ھے ۔ایسے تمام احباب جو درد دل اور امراض قلب سے محفوظ رہنا چاھتے ہوں فوری طور پر اس درخت سے دوستی کر لیں اور اپنے ارد گرد قریب ترین جگہ پر اسکا لگا دیں تا کے بوقت ضرورت سب کا بھلا ہو جائے۔
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Comments
Post a Comment