سستا نسخہ
*مردانہ ٹائمنگ *
بہت سے لوگوں نے میسج اور فون کیے کہ مردانہ ٹائمنگ کیلے کوئی سستا سا نسخہ عنائت کریں آپ لوگوں کی فرمائش پر سستا نسخہ پیش خدمت ہے۔
ھوالشافی
ستاور 6 تولہ
دار چینی 6 تولہ
موچرس 5 تولہ
کباب چینی 3 تو
کوزہ مصری 6 تولہ
سب اشیاء کا سفوف بنا لیں صبح و شام 3 گرام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
چالیس دن اس کے استعمال سے دخول ہونے پہلے ہی ڈسچارج ہو جانے والوں کے لیے نایاب تحفہ ہے اس سے قدرتی ٹائمنگ بحال ہو کر صحت کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے اس نسخہ کو سستا سمجھ کر نظر انداز نہ کریں...
Comments
Post a Comment