سنیاسی نسخہ برائے شوگر
یہ نسخہ مجربات اور معمولات سے ھے یقینی فایدہ مند ھے اسکی قوت تاثیر سے بدن میں نئی طاقت گردش کرتی ھے ہر طرح کی کمزوری دردیں ختم ہو جاتی ہیں خاص طور ہر شوگرپر از حد نافع ھے قبل از وقت لینے سے شوگر کا مرض نہی ہوگا جن احباب کو شوگر خواہ کتنی ہی زیادہ اور کتنی ہی پرانی ھو اس نسخہ ہر عمل پیرا ہوں انشا اللہ العزیز کنٹرول بھی ہوگی اور صحت یابی بھی یقینی ہوگی۔
ایک پاو روغن کنجد سیاہ مکمل خالص ہو۔
حنظل یعنی تمہ سبز درمیانہ سایز لے لیں
ذراقی صاف اور بڑے دانہ لے لیں۔
خفیف سے سوراخ سے اذراقی کو تمہ میں داخل کر دیں اگلے دن فرائی کر لیں جب مکمل جل جائے تو روغن سنبھال لیں
سبز قہوہ یعنی پشاوری قہوہ کے ھمراہ چند بوند استعمال کریں اور کرشمہ خدا وندی کا نظارہ دیکھیں جس نے ہر جڑی بوٹی میں
انسان کے کیے ان گنت امراض کے لیے شفا رکھی ھے۔
اختتام شوگر دیسی دوا کا جادو
تمہ سبز کلا ں کے اندر اذراقی کے 10 دانے ڈال دیں اگلےدن روغن کنجد سیاہ میں جلالیں اس روغن کے 2 قطرے ہر کھانے کے بعد قہوہ میں ڈال کر پی جایے کبھی شوگر کا مرض یا اعصابی کمزوری نہی ہوگی جن کو شوگر ہو وہ 5 قطرے استعمال کریں

Comments
Post a Comment