بواسیر خونی

 بلڈ سٹاپ

پرنالے کی طرح بہتا خون رک جائے گا۔ان شاءاللہ

ھوالشافی۔۔

پھٹکڑی سرخ خام 100 گرام

گوند کیکر 100 گرام

ترکیب تیاری

چکی سے پسوالیں۔ تھوڑے تھوڑے سفوف کو پانی کا چھنٹا دے کر فٹا فٹ تیزی سے گولیاں باندھتے جائیں۔ یہ ایک دم خشک ہوتی ہے۔ گولیاں باندھتے باندھتے خشک ہو جاتی ہیں۔ 

فوائد۔۔ 

خواہ کتنا ہی خون آتا ہو۔ کتنا بواسیر سے تنگ ہو۔ خون کے پرنالے چلتے ہوں۔ تو اللہ کی رحمت سے یہ دو گولیاں۔ دودھ کے ساتھ کھلا دیں۔ اور مریض کو دس پندرہ منٹ کے بعد دعوے سے کہہ دیں کہ اب جا کے پاخانہ کر۔ 

تو اللہ کی رحمت سے یہ بالکل بلڈ سٹاپ ہے۔ حیض بھی ایسے ہی سٹاپ کر دیتا ہے۔ یہ ایک سنیاسی چٹکلہ ہے۔ یہ اگر ہفتہ استعمال کرا دیں تو یہ بواسیر کو نابود کر دے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man