فیل گردو ں کے لیے

 فیل گردوں کیلئے

ھوالشافی ۔۔

ستاور 100 گرام , تخم ریحان 50 گرام , تالمکھانہ 50 گرام .

چھوٹی مشین سے گرائنڈ کر لیں , بڑی مشین میں نہ کریں.

ایک چمچ بوقت عصر خالی پیٹ .

خشکی کی وجہ سے گردے کا فیل ہوجانا , گردے سکڑ جانا , کریٹنن کا بڑھ جانا , ویاگرہ کھانے سے گردے خراب ہوجانے پر پہلے دن ہی اثر دکھاتا یے , گردے فیل ہونے کا مکمل علاج ہے ,چربی بحال کرکے وینوں کا سکڑاؤ ختم کردیتا ہے, اتنی منی ہیدا کرتا ہے کہ بسا اوقات پہلے دن ہی احتلام ہوجاتا ہے .جراثیم کی کمی کو پورا کرتا ہے  .

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man