جریان احتلام

*جریان احتلام اور مشت زنی کے مارے ہوئے لوگ. پچکے گال, کمزور بدن کو موٹا کرنے کیلیئے...*


ناشتہ... کیلے دو عدد, بالائی دو چمچ, کوزہ مصری سفوف ایک چمچ ملاکر کھائیں ۔۔


دوپہر... ۔آدھا کلو دودھ میں ایک چمچ چھلکا اسپغول ملاکر لیں. 


رات... تودری سفید, زیرہ سفید برابر وزن پیس کر ایک چمچ دودھ مین ڈالیں اور گرم کرکے پی لیں. 


مشت زنی کے بد اثرات, جریان احتلام کو ختم کرکے منی گاڑھی کرکے جسم کو فربہ اور قوی کرتا ہے. جن عورتوں کا بچے کیلیئے دودھ کم اترتا ہوں ان کے لیئے تحفہ بیمثال

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man