Posts

Showing posts from October, 2025

ریڈیو تھراپی کے بعد کارٹی سیل تھراپی

 کیموتھراپی اور ریڈیو تھراپی کے بعد کینسر کے علاج کے لیے جو ایک بہترین تھراپی ہے اس کو کارٹی سیل تھراپی کہا جاتا ہے🤝 ‏CAR T-cell تھراپی ایک قسم کی امیونو تھراپی ہے جو مریض کے اپنے مدافعتی Cells کو کینسر سے لڑنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ اسے اکثر "زندہ دوا" کہا جاتا ہے۔

صرف 21 جڑی بوٹیاں اور بہتر زندگی

 صرف 21 جڑی بوٹیاں  آپ کو کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیں گی۔۔۔ یہ نسخہ ایک مکمل قدرتی اور آزمودہ علاج ہے جو مردانہ کمزوری کے ہر پہلو کو ختم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ چاہے آپ کی عمر کم ہو یا زیادہ، شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ، یہ نسخہ ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں طور پر مفید اور مؤثر ہے۔اگر مادہ تولید کم یا منی پتلی ہو چکی ہو، سپرم کمزور ہو یا اولاد نہ ہونے کی شکایت ہو، تو یہ نسخہ جسم میں مادہ تولید کی بھرپور مقدار پیدا کرتا ہے اور تولیدی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔اگر عضو خاص میں ڈھیلا پن، سکڑاؤ یا چھوٹا رہ جانے کی شکایت ہو، تو یہ علاج جسم میں دورانِ خون کو تیز کر کے قدرتی تناؤ اور طاقت بحال کرتا ہے۔اگر سختی ختم ہو چکی ہو یا اعصاب کمزور ہو گئے ہوں تو یہ نسخہ اعصابی کمزوری کو ختم کر کے جسم میں نئی توانائی اور طاقت پیدا کرتا ہے۔یہ ان حضرات کے لیے بھی مؤثر ہے جو جریان، احتلام، سرعت انزال یا زکاوت حس جیسے امراض سے پریشان رہتے ہیں۔ اللہ کے فضل سے صرف چند دنوں کے  استعمال سے جسم میں وہی جوانی، طاقت، جوش اور ولولہ واپس آتا ہے جو انسان کو ازدواجی زندگی میں اعتماد اور خوشی عطا کرتا ہے۔ ...

معدے کے علاج جن لوگوں کو بغیر کیپسول کھائے ہضم نہیں ہوتا

 پکھڑا۔یاگوکھرو۔۔100گرام کاسنی کےبیج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.....۔50گرا سونف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام تینوکو پیس لیں تبل زیرو کے کیپسول بھر لیں۔صبح شام کھانےسے پہلے ایک کیپسول لے لیں۔معدے کے کیپسول کا نعمل بدل ہے۔

فالج

پ سمیر پنگ رس دیجیے اگر بلڈ پریشر ہائی ہوا اور بڑی سے بڑی دوا کام نہ رہی ہو تو بھی بلڈ پریشر اعتدال پر آجائے گا ،فالج کو فایدہ دے گا ، کلاٹ کو تحلیل کرے گا اور اگر لو بلڈ پریشر ہوا تب بھی اعصاب کو قوت دے کر بلڈ پریشر کو معتدل کرکے نہ صرف تقویت کا باعث ہوگا بلکہ فالج ،لقوہ ، رینگن باؤ ، وجع المفاصل کو بھی دور کرے گا  کشتہ شنگرف در لہسن دیسی یک پوتھیہ بھی ان ہی خواص کا حامل ہے  الحمد للہ ہم عرصہ تیس سال سے فالج کا کامیاب علاج کررہے ہیں کبھی بھی دائیں اور بائیں کی تفریق نہیں کی اور کبھی ناکامی نہیں ہوئی  بائیں طرف کا فالج لو بلڈ پریشر پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے اس میں تو شنگرف کارگر ہوگا لیکن جو فالج ہوتا دائیں سائیڈ میں ہوتا ہے اس میں گرم خشک ادویہ بالکل مفید نہیں کیونکہ یہ فالج ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے ہوا ہے اور یہ گرم خشک ادویہ بلڈ پریشر کو اٹھا دیں گی البتہ جو فالج لو بلڈ پریشر اور پٹھوں کی کمزوری سے ہوا ہے اس کو یہ فائدہ کریں گی لیکن جو سجی سائیڈ والا ہے جس کو ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے ہوا ہے تو اس کو یہ نقصان دیں گے اس کو فائدہ نہیں دیں گی تو میرے بھائی ان چ...

بچوں کے امراض

 *بچوں کے لیے اکسیری دوا*   *ھوالشافی*   برھمی بوٹی پانچ تولہ  جدوار خطائی پانچ تولہ  عود صلیب پانچ تولہ بادرنجبویہ پانچ تولہ اسطخودوس پانچ تولہ گل منڈی پانچ تولہ  ورچ ( بچھ) پانچ تولہ⁦ کشتہ مرجان در مکھن دو تولہ  تمام ادویہ خوب سفوف بنالیں تیار ہے    *مقدار خوراک*  ایک رتی تا چار رتی حسب عمر صبح و شام ہمراہ مکھن یابالائی یا خمیرہ سے  بہت چھوٹے بچوں کو چاول سے چار چاول    *فوائد*  بچوں کی بہت سی علامات کے لیے مثل اکسیر ہے بہت سے بچوں کا علاج کیا جنہیں ڈاکٹروں نے تختہ مشق بناے رکھا اس ایک ہی دوا سے مالک کریم نے کرم فرما کر شفاء کامل عطا فرمائی بچوں کا کمزور ہونا ۔غذا جزو بدن نہ بننا اور خاص کر سوکڑا کے لیے بارہا کا مجرب و معمول ہے   کیا ایسے بہت سے بچوں کا علاج کر چکا ہوں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے۔  اسکے علاوہ بچوں کے دماغی امراض و علامات کے لیے بہی بہت مجرب ہے بچوں کے لیے اکسیری دوا ہے ضرور استعمال کریں ان شاءاللہ تعالیٰ کرم ہوگا یہ دوا ایسے ایسے بچوں کو استعمال کرائی جہاں والدین مایوس تھے الحمدا...