صرف 21 جڑی بوٹیاں اور بہتر زندگی
صرف 21 جڑی بوٹیاں
آپ کو کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیں گی۔۔۔
یہ نسخہ ایک مکمل قدرتی اور آزمودہ علاج ہے جو مردانہ کمزوری کے ہر پہلو کو ختم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
چاہے آپ کی عمر کم ہو یا زیادہ، شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ، یہ نسخہ ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں طور پر مفید اور مؤثر ہے۔اگر مادہ تولید کم یا منی پتلی ہو چکی ہو، سپرم کمزور ہو یا اولاد نہ ہونے کی شکایت ہو، تو یہ نسخہ جسم میں مادہ تولید کی بھرپور مقدار پیدا کرتا ہے اور تولیدی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔اگر عضو خاص میں ڈھیلا پن، سکڑاؤ یا چھوٹا رہ جانے کی شکایت ہو، تو یہ علاج جسم میں دورانِ خون کو تیز کر کے قدرتی تناؤ اور طاقت بحال کرتا ہے۔اگر سختی ختم ہو چکی ہو یا اعصاب کمزور ہو گئے ہوں تو یہ نسخہ اعصابی کمزوری کو ختم کر کے جسم میں نئی توانائی اور طاقت پیدا کرتا ہے۔یہ ان حضرات کے لیے بھی مؤثر ہے جو جریان، احتلام، سرعت انزال یا زکاوت حس جیسے امراض سے پریشان رہتے ہیں۔
اللہ کے فضل سے صرف چند دنوں کے استعمال سے جسم میں وہی جوانی، طاقت، جوش اور ولولہ واپس آتا ہے جو انسان کو ازدواجی زندگی میں اعتماد اور خوشی عطا کرتا ہے۔
جو لوگ غلط کاریوں کی وجہ سے جوانی کھو بیٹھے ہیں ان کے لیے یہ نسخہ کسی نعمت سے کم نہیں۔
نسخہ نوٹ فرمالیں۔۔استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
ہوالشافی
موصلی سفید ۔۔۔۔ 2 تولہ
موصلی سیاہ ۔۔۔۔ 2 تولہ
اسگندھ ۔۔۔۔ 2 تولہ
ستاور ۔۔۔۔ 2 تولہ
مغز تمر ہندی ۔۔۔۔ 2 تولہ
بوہڑ پھل ۔۔۔۔ 2 تولہ
جنسنگ ۔۔۔۔ 2 تولہ
مصطگی رومی ۔۔۔۔ 2 تولہ
ثعلب مصری ۔۔۔۔ 2 تولہ
ثعلب پنجہ ۔۔۔۔ 2 تولہ
جوہر خصیہ ۔۔۔۔ 2 تولہ
عقرقرحا ۔۔۔۔ 2 تولہ
سنگھاڑے ۔۔۔۔ 2 تولہ
خشخاص ۔۔۔۔ 2 تولہ
تخم ریحان ۔۔۔۔ 2 تولہ
چھلکا اسپغول ۔۔۔۔ 2 تولہ
زعفران ۔۔۔۔ 1 تولہ
الائچی سبز ۔۔۔۔ 2 تولہ
مروارید ۔۔۔۔ 1 تولہ
مرجان ۔۔۔۔ 1 تولہ
کوزہ مصری ۔۔۔۔ 300 گرام
تمام اجزاء کو ہم وزن لے کر باریک سفوف بنالیں اور 500 mg کیپسول بھر لیں
روزانہ صبح و شام ایک کیپسول نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ اللہ کا نام لے کر استعمال کریں۔
انشاءاللہ مکمل استعمال کے بعد مردانہ کمزوری، سپرم کی کمی، جریان، احتلام، زکاوت حس، اعصابی و دماغی کمزوری، اور تمام ازدواجی مسائل ختم ہو جائیں گے۔
~ٹائمنگ اتنی کہ سوچ سے بالاتر ہو جائے گی
دو ہفتے میں سرعت انزال کا قلع قمع کردے گا
یہ جسم کو اندرونی طور پر مضبوط کر کے فطری طاقت، اعتماد اور اطمینان واپس لاتا ہے۔یہ علاج مکمل طور پر قدرتی اور مستقل ہے، اس کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں، اور دوبارہ دوا لینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
نسخہ کسی ماہر حکیم سے تیار کروائیں اگر آپکو جڑی بوٹیوں کی پہچان نہیں تو نسخہ خود تیار کرنے سے گریز کریں تمام اجزاء کا خالص ہونا بےحد ضروری ہے۔
نوٹ۔ اس کےساتھ میں طلاء زعفرانی آئل بھی استعمال کیا جاتا ہے یہ آئل عضو خاص میں خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے، سختی اور تناؤ میں اضافہ کرتا ہے اور اگر عضو اندر کی طرف دب گیا ہو تو اسے اپنی اصل حالت میں لے آتا ہے
Comments
Post a Comment