ریڈیو تھراپی کے بعد کارٹی سیل تھراپی

 کیموتھراپی اور ریڈیو تھراپی کے بعد کینسر کے علاج کے لیے جو ایک بہترین تھراپی ہے اس کو کارٹی سیل تھراپی کہا جاتا ہے🤝

‏CAR T-cell تھراپی ایک قسم کی امیونو تھراپی ہے جو مریض کے اپنے مدافعتی Cells کو کینسر سے لڑنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ اسے اکثر "زندہ دوا" کہا جاتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man