Posts

Showing posts from February, 2024

رائی اور حرمل

 رائی اور حرمل سات سات دانے کھانے اور اس کا تیل ناریل میں بنا کر لگانے سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں  مجرب نسخہ سکھ

سن پن

 پاؤں ٹانگوں ہاتھوں اور بازوؤں کا سُن ہونا, چبھن, لرزش, درد محسوس کرنے کی صلاحیت کم ہونا یا پھر شدید درد اور اینٹھن ہونا, پٹھوں کی کمزوری, چیزوں کو چھونے میں شدید حساسیت, ہلکی سی چیز اٹھانے میں بھی مشکل پیش آنا, پاؤں کا السر انفیکشن ہڈی اور جوڑ کا نقصان ہونا اور رات کے وقت ان علامات کی شدت زیادہ ہونا یہ علامات ظاہر ہو رہی ہیں تو آپ ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کا نشانہ بن چکے ہیں۔ ہائی بلڈ شوگر سے ہونے والی یہ نیوروپیتھی دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے باہر موجود اعصاب کے نقصان کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اگر آپ اس نیوروپیتھی کا شکار ہو چکے ہیں تو مایوس نہ ہوں۔ بہت سے لوگ اس کے ساتھ بھرپور زندگی گزارتے ہیں۔ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے کے لئے صحتمند خوراک لیں۔ ورزش واک کریں۔ اپنی ادویات وقت پر لیں۔ حکیم شہزاد شفیق 

شوگر

 شوگر ٹائپ 1 اور ٹائپ 2 لاحق ہونے کی وجوہات عموما کیا ہوتی ہیں 1۔ آٹو امیون بیماری  جسم کا خود کار مدافعتی نظام انسولین کو پیدا کرنے والے خلیوں کو ختم کر دیتا ہے جو ذیابیطس ٹائپ 1 لاحق ہونے کی وجہ بنتا ہے 2۔ انسولین مزاحمت  جب جسم قدرتی انسولین کے خلاف مزاحمت شروع کر دیتا ہے اور جسم میں توانائی کی کمی جبکہ خون میں شوگر زیادہ ہو جاتی ہے یہ مزاحمت ذیابیطس ٹائپ 2 کی وجہ بنتی ہے 3۔ لبلبہ کو پہنچنے والا نقصان  کسی ایکسیڈنٹ،  چوٹ یا سرجری کی وجہ سے لبلبہ کو نقصان پہنچے اور اس کے نتیجے میں لبلبہ ،قدرتی انسولین بنانا بند کر دے تو مریض کو شوگر ٹائپ 1 لاحق ہو جاتی ہے 4۔ ہارمون عدم توازن جسم میں ہارمون کی مقدار میں بگاڑ ذیابیطس ٹائپ 2 لاحق ہونے کی وجہ بنتا ہے 5۔ جیناتی تبدیلیاں  نامعلوم وجوہات جو جینز میں تبدیلی کی وجہ بنتی ہیں اور نئے پیدا ہونے والے بچوں میں ذیابطیس ٹائپ 1 جیسے مسائل سامنے آتے ہیں ذیابیطس ٹائپ 1 کے مریض کا انسولین لگانا لازمی ہوتا ہے ذیابیطس ٹائپ 2 کے زیادہ تر مریض انسولین کے بغیر شوگر کنٹرول کر سکتے ہیں پاکستان میں 90 فیصد مریض ذیابیطس ٹائپ 2 کے ہیں...

ذیابیطس

 ذیابیطس کی وقت پر تشخیص نہ ہو یا بےقابو رہے تو صحت کی لاتعداد پیچیدگیاں جنسی اور تولیدی مسائل میں اضافہ کر سکتی ہیں۔ اس میں ایک بڑا مسئلہ مردانہ کمزوری کا ہے جس کی وجہ جسمانی, نفسیاتی یا دونوں طرح کے مسائل ہو سکتے ہیں۔ ذیابیطس میں مبتلا مرد حضرات میں اس کا خطرہ دگنا ہوتا ہے۔ زیادہ وزن, دل کی بیماری, ہائی بلڈ پریشر, ہائی بلڈ کولیسٹرول والے افراد میں بھی یہ مسئلہ نارمل لوگوں کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔ شوگر کے مریضوں میں اعصابی نقصان اور خون کا کم بہاؤ اس کی بڑی وجہ ہیں۔ صحتمند خوارک, باقاعدہ ورزش, الکوحل اور تمباکونوشی سے پرہیز, بلڈ شوگر, بلڈ پریشر اور بلڈ کولیسٹرول کے کنٹرول سے اعصاب اور خون کی شریانوں کے نقصان سے بچا جا سکتا ہے اور جنسی مسائل سے بھی۔ حکیم شہزاد شفیق حجامہ تھراپسٹ کراچی پاکستان 

انسولین

 جب پٹھوں, جگر, Fats کے خلئے انسولین کو صحیح طرح Respond نہیں کرتے اور انہیں خون سے انسولین جذب کرنے میں دشواری پیش آتی ہے تو اسے انسولین مزاحمت کہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں لبلبہ زیادہ انسولین بناتا ہے تاکہ گلوکوز خلیوں میں داخل ہو سکے۔ انسولین مزاحمت کی وجہ بہت واضح نہیں ہے لیکن ٹائپ 2 ذیابیطس, زیادہ وزن خصوصاََ کمر کے گرد چربی اور سست طرزِ زندگی اس کا رسک بڑھا دیتے ہیں۔ اگر آپ کا شوگر لیول ہائی ہو, برے کولیسٹرول کی زیادتی اور اچھے کولیسٹرول کی کمی ہو تو آپ انسولین مزاحم ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ انسولین مزاحم ہیں تو جسمانی طور پر متحرک رہیں۔ وزن کنٹرول کریں۔ سٹریس سے بچیں۔ پوری نیند لیں۔ اچھی صحت اور ذیابیطس کے کنٹرول کے لئے طرزِ زندگی میں یہ تبدیلیاں واقعی مددگار ہوتی ہیں۔ ایک اچھا معالج علاج کے ساتھ اس بارے میں بھی آپ کو گائیڈ کرتا ہے۔

بوسیر

 الحَمْد للهْ‎  بواسیر خونی و بادی کا مکمل علاج  مایوس مریض جو علاج کروا کروا تھک گۓ ہون  لیکن بواسیر  جان نہ چھوڑتی ہو  انکے لۓ پیام شفاء  جن کو ڈاکٹر نے اپریشن کا مشورہ دیا ہو وہ اپریشن سے پہلے ایک بار ضرور استعمال کرین  اللہ کے فضل سے  چند دن مین اخراج خون بند ہوجاتا ہے اور بواسیری تکلیف سے افاقہ ہوجاتا ہے  مقعد کے مقام پر درد جلن میں ارام اجاتا ہے  لیکن بواسیری زہر کے مکمل خاتمے کے لۓ کم از کم تین ماہ استعمال کرین  اسکے علاوہ آنتوں کی سوزش  انتوں کا ورم ۔زخم ۔آنتوں مین گانٹھین پڑ جانا  یا  انتون سے خون کا اخراج ہونا سب مین مفید ہے  بہترین مصفی خون ہے  خارش۔دانے کیل مہاسوں مین بھی باقی ادویات کے ساتھ استعمال کرسکتے ہین  خالص جڑی بوٹیون سے تیار کردہ  کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفکٹ سے پاک ہے  چاسکو  چھلکا ریٹھا  مغز تخم نیم  تارامیرا رسونت انڈین خالص  کالی مرچ  تخم بکائن  ہر ایک 100 گرام  گندھک املہ سار 60 گرام  سفوف بناکر فل سائز کیپسول بھرلین  1...

سٹریس ڈپریشن

 سٹریس اور ڈپریشن کی ماہیتِ مرض، اصول علاج  اور ایک شافی نسخہ حاضرِ خدمت ہے *تعارف* جسمانی تھکاوٹ کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے تناؤ اور کھچاؤ کو سٹریس کہتے ہیں۔ جب انسان کسی خوفناک صورتحال کا سامناکرتاہے تو اس حالت میں سمپیتھٹک نروس سسٹم(sympathetic nervous system)فعال ہو جاتا ہے جو فائٹ اینڈ فلائیٹ(Fight & Flight) کے لئے تیار ہو جاتا ہے۔اور انسان کو خطرناک یا دباؤ والے حالات کا جواب دینے میں اہم کردار ادا کرتاہے۔دل کی دھڑکن کو تیز کرنے کے لیے متحرک ہو جاتا ہے،جس سےجسم کے ان حصوں میں زیادہ خون پہنچنا شروع ہوجاتاہے جہاں خطرے سے نکلنے میں مدد کے لیے زیادہ آکسیجن یا دیگر ردعمل کی ضرورت ہوتی ہے۔ *ایسےحالات میں جسم میں ہونےوالاعمل:* اس وقت سیریبرل کارٹیکس ماحول سے محرکات وصول کرکےحاصل شدہ معلومات دماغ کے ایک دوسرے حصہ جسے ہائپوتھیلامس کہاجاتاہے،کو بھیج دیتا ہے تو یہ ان اطلاعات کو پیچوٹری گلینڈ کے حوالے کر دیتا ہے۔پھر پیچوٹری گلینڈ اسے ایڈرینل گلینڈ کے ذریعے میڈولا تک پہنچا دیتا ہے جو فوراً دو ہارمون ایڈرینالین اور نار ایڈرینالین خارج کرتا ہے۔ان ہارمونز کے زیر اثر جگر فوراً گلوکو...