حب سرس گلٹیوں اور رسولیوں کے لیے
*حب سرس*
خنازیر گلٹیوں اور رسولیوں (ٹیومر) کا مجرب علاج
ہوالشافی!
تخم سرس 100گرام پیس کپڑ چھان کر سفوف تیار کریں اور شہد ملا کر گولیاں بنائیں۔
ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ یا پانی استعمال کریں۔
بڑی عمر کے حضرات ایک چمچہ صبح و شام استعمال کریں۔
یہ نسخہ 2 ماہ استعمال کریں۔
کھٹی ٹھنڈی کولڈڈرنک وغیرہ سے مکمل پرہیز کریں۔ یہ نسخہ ٹانسلز کیلئے بار ہا کا مجرب ہے۔
ہمیشہ کے لئے مرض کو ختم کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ ان مریضوں کیلئے بھی بے شمار دفعہ آزمایا ہے جن کے پورے بدن پر گلٹیاں اور غدود تھے۔ اور ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا تھا۔.
Comments
Post a Comment