سفوف دمہ

 *سفوف دمہ*

ھوالشافی 

میٹھا سوڈا، گیرو، ست لوبان ہم وزن لے کر یک جان کرلیں۔

مقدار خوراک: دو رتی سے چار رتی ہمراہ یخنی یا چائے سے کھلائیں۔

دمہ میں نہایت مفید و موثر دواء۔

Comments

Popular posts from this blog

نسخہ ٹائمنگ

میڈیکل اور ہم

انسان اور جن کی ساتھ پیدائش