اعصابی مسائل
جو اعصابی مریض ہیں ان کو چاہیے کہ اپ 30 گرام تیز پات لیں اور 20 گرام دار چینی اور ،10 گرام جلوتری ان کا پاؤڈر بنا کر 500 mg والا کیپسول یا 1000 mg والا کیپسول بھر لے صبح دوپہر شام ایک کیپسول کھانا ہے کھانا کھانے کے بعد اور لونگ اور دارچینی کا کوا بنا کے بھی دن میں دو بار پیا کریں اس نسخے سے اپ کا معدہ اور جگر بھرپور طاقتور ہو جائے گا خون بھی زیادہ پیدا ہوگا جن مردوں کو جریان ہے اور جن لڑکیوں کو لیکوریا ہے ان کے لیے بہت مفید ہے لیکن شرط یہ ہے کہ وہ اعصابی مریض ہو فائدہ ملے گا یہ نسخہ جریان اور لیکریا میں اتنا جلدی اثر کرتا ہے کہ ایک ہفتے سے پہلے پہلے ہی مسئلہ کو ختم کر دیتا ہے
Comments
Post a Comment