حب عنبر مشکی

 حب عنبر مشکی


جو کہ قوت باہ کے لٸے لاثانی اور تیز بہدف ہیں ان گولیوں کے باقاعدہ استعمال سے مجلوق کے تمام عوارضات مثلا ضعف باہ ۔ معدہ اور دماغ ۔ گردہ وغیرہ دور ہوکر جسم ازحد طاقتور ہوجاتا ہے جن کو جماع کے بعد کمزوری اور تھکن محسوس ہوتی ہو ان کے لٸے تیز بہدف ہیں 

اس کے علاوہ اگر بوقت جماع عضو مخصوص میں مکمل انتشار نہ پیدا ہوتا ہو  ان سب مساٸل کے  لٸے یہ گولیاں ازحد مفید ثابت ہوتی ہیں


مومیاٸی اصلی  6 رتی

مصطگی رومی خالص  6رتی

مروارید  6 رتی 

طباشیر 6رتی 

لونگ 6 رتی 

جلوتری 6رتی

مغز جاٸفل  6رتی

بہمن سرخ 6رتی

بہمن سفید  6رتی

دارچینی 6 رتی

شقاقل مصری 6رتی

سنڈھ  6رتی

درونج عقربی 6 رتی

عود ہندی 6 رتی

عود صلیب 6 رتی

ثعلب مصری 6رتی

جدوار خطاٸی 6 رتی

عنبر 1 ماشہ 

کشتہ چاندی 1تولہ

ورق سونا 10عدد

ورق چاندی 10 عدد

روغن پستہ حسب ضرورت

عرق بید مشک ڈیڑھ پاٶ۔


پہلے مروارید ۔ عنبر اور کشتہ چاندی کو عرق بید مشک کی مدد سے کھرل کریں  پھر روغن پستہ کو گرم کرکے اس میں مومیاٸی حل کرلیں 

پھر باقی سب ادویات کو الگ الگ کھرل کرکے اور وزن کے روغن پستہ میں ڈال کر کھرل کریں اور انگلیوں سے گول کر کے  گولیاں تیار کرلیں اور ورق سونا اور ورق چاندی چڑھا لیں  تیار ہیں


3 گولی رات کو سوتے وقت آدھا گلاس پانی کے ساتھ لیں پہلی خوراک میں ہی خوش کر دیتی ہیں اور تمام کمزوریوں کو جڑ سے ختم کردیتی ہیں



Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man