جادو کس نے کیا

 *جادو کس نے کیا ہے، یہ چیک کرنے کا نایاب عمل*


یہ معلوم کرنے کے لئے کہ کون جادو کر رہا ہے اور کونسا رشتہ دار ملوث ہے اور چھوٹے اور کمزور جادوگر کو سلب کرنے کا عمل پیش خدمت ہے۔

یہ عمل ان لوگوں کے لئے ہے جو بار بار کہتے ہیں کہ ہمیں نام بتاؤ کہ جادو کس نے کیا ہے۔

*طریقہ۔۔۔*

درود ابراھیمی شریف 11 بار

سورہ الزلزال شریف 11بار

درود ابراھیمی شریف 11 بار

سورہ توبہ شریف کی آخری دو آیات 33 بار

یہ سارا عمل رات کو سونے سے پہلے پڑھیں۔ بغیر کسی سے بات کئے سو جائیں۔ *ان شاءالله تعالیٰ!* خواب کے ذریعے سارا معاملہ دکھا دیا جائے گا. تین دن تک لگاتار یہ عمل کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man