جگر
مرض کوئی بھی ہو علاج صرف آدھا چمچ
یہ بہت ہی بہترین اور انمول تحفہ پیج کے قارئین کیلئے دے رہا ہوں‘
بالکل چھوٹا سا نسخہ ہے صرف تین اجزاء ہیں۔
ھوالشافی۔،۔
سوڈا میٹھا پانچ تولہ لیں‘ چینی بیس تولہ اور ست پودینہ ایک تولہ لے کر آپس میں مکس کرلیں۔جگر کاکوئی مسئلہ ہو‘ معدہ‘ دل‘ ہیپاٹائٹس‘ گیس ‘ تبخیر‘ جگر سُکڑ چکا ہو‘ مثانے کے مسائل‘ مثانے کی گرمی‘ الٹیاں قے‘ بچوں کے دست‘ دل کی گھبراہٹ آپ بس آنکھیں بند کرکے دیتے چلے جائیں۔
مقدار خوراک :
آدھا چمچ بڑوں کیلئے۔ دن میں تین سے چار بار۔ صبح وشام بھی دے سکتے ہیں۔ بچوں کیلئے چٹکی‘ حسب ضرورت۔ حسب طبیعت دے سکتے ہیں۔
Comments
Post a Comment