سوزاک
سوزاکی
ھوالشافی.
ہلدی 10 تولہ
چھلکا آملہ 10 تولہ
گوند کیکر 2 تولہ
کشتہ حلزون 1 تولہ
پہلے تینوں ادویہ کو مثلِ غبار سفوف بناکر آخر میں کشتہ حلزون ملاکر ایک گنٹھہ مسلسل کھرل کرکے 1000ملی گرام کے کیپسول بھرلیں اور ایک ایک کیپسول صبح شام پانی سے لین
فواٸد ۔
پیشاب میں پس سیلز جلن سوزش
۔سیمن میں پس سیلز سوزاک نیا ہو یا پرانا
ختم کرنے کے لیۓ انتہائی مجرب ہے
پس کا اخراج بند کرنے کے لیۓ اکسیر ہے
Comments
Post a Comment