لٹکے پستان

 سڈول چھاتیاں 

یعنی ڈھیلے پستان کو سخت کرنا،

یہ پوسٹ خواتین کے لئے 

 پستانوں کا لٹک جانا عورت کے لئے ایک بدنما عیب ہے مندرجہ ذیل نسخہ سے لٹکی ہوئی پستانوں میں سختی آ جائے گی۔۔

ھوالشافی

پھٹکڑی 25 گرام، کافور 24 گرام، پوست انار 70 گرام 

طریقہ استعمال:۔۔

تمام کو باریک پیس کر مثل مہندی کے بنا لیں اور رات کے وقت پانی میں ملا کر پستانوں پر لیپ کر کے باریک کپڑے سے باندھ دیا کریں چند دنوں کے اندر چھاتیاں بالکل درست حالت میں ہو جائیں گی اوران شاءاللہ لٹکتی ہوئی پستانیں سخت ہو جائیں گی ۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man