کھیر
🛑🟢سپرمی کھیر🟢🛑
سپرم بڑھانے کیلئے ہمارا سینکڑوں مریضوں پر تجربہ شدہ نسخہ عرصہ 10 سال سے
زیر استعمال
ھوالشافی۔۔۔
ثعلب مصری 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 50 گرام
چھلکا اسپغول 50 گرام
دانہ الائچی خورد 10 گرام
ترکیب
سوائے چھلکا کے تمام اجزاء
..سفوف کرکے چھلکا ثابت شامل کرلیں اور محفوظ کرلیں
2 چمچ رات کو آدھا کلو دودھ میں ڈال کرکھیر بنائیں
..حسب ذائقہ چینی شامل کرلیں
تیار ہوجائے رکھ دیں
۔۔صبح نہار منہ استعمال کرائیں
کئی بے اولاد مریض اس نسخے کی بدولت صاحب اولاد ہوئے ہیں
اللہ پاک کے فضل و کرم سے
نصاب
30 سے 40دن
Comments
Post a Comment