بھکندر
دھریک کے پکے ہوئے دھرکونے کی اندر والا گودہ بہترین اور آزمودہ علاج ہے بهكندر کا
دن میں تین مرتبہ 3 دھرکونے لے کر منہ میں رکھ کر چبا لیں یا چوس لیں اور ہو سکے تو گٹھلی بھی چبا لیں ۔۔۔۔
ساتھ ان اجزا کا سفوف بنا کر کیپسول بنا کر دیں بڑا سائز کا دن میں 3 مرتبہ ۔۔۔
سک نیم
برگ نیم
ممولی نیم
پھول نیم
تمام اجزا برابر وزن لیں۔۔۔
طالب دعا
پروفیسر ڈاکٹر حکیم محمد سعید رحمت اللّه علیہ مرحوم ،۔
Comments
Post a Comment