سفوف معدہ
سفوف معدہ
یہ نسخہ معدے کو طاقت دیتا یے بدہضمی ہیضہ گیس قے وغیرہ کے لیے مفید ہے
ھوالشافی۔۔۔
لیموں کا رس 100گرام
سفید زیرہ 200گرام
دانہ الائچی 50گرام
نمک سیاہ 50گرام
نوشادر 50گرام
ترکیب تیاری اور استعمال
لیموں کے رس میں زیرہ ڈال کر سایے میں خشک کر کے باقی سب اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں اور مکس کر کے روزانہ کھانے کے بعد دو گرام پانی سے کھائیں ان شاء اللہ فائدہ ہو گا...
Comments
Post a Comment