موٹاپا
*موٹاپے کا توڑ!!
چالیس دن بعد غبارے کی طرح پھولے پیٹ کو ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ لگا دے ساتھ پیشاب کے جملہ امراض دور کرے۔
ھوالشافی...
اجوائن بریاں 6 چمچ
السی بریاں 12 چمچ
سفید زیرہ 4 چمچ
سبز الائچی 21 دانے
عناب 15 دانے بیج نکال کے
ایلوہ 10 گرام
پھٹکڑی بریاں 10 گرام
بنانے کا طریقہ::-
سب اجزاء پیس کر سفوف بنا لیں۔
طریقہ استعمال:-
ادھا چمچ ہمراہ آملی کا پانی ایک گلاس صبح دوپہر شام کھانے کے گھنٹہ بعد کھائیں۔
Comments
Post a Comment