بلیک کلر کو سفید اور جلد کو ملائم کرنے کا طریقہ

 پرائیویٹ جگہ کو سفید اور ملائم کرنے کا طریقہ

Hair removal 

کریمیں لگا کر پرائیویٹ جگہ بلیک ہو جاتی ہے اس کا بہترین حل یہ ہے کہ

سب سے پہلے زیتون کا تیل پرائیویٹ جگہ پر مساج کر کے 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں پھر لیموں کو دو برابر حصوں میں کاٹ لیں لیموں کے ایک حصے سے hair removal والی جگہ کو 15 منٹ رگڑ کر چھوڑ دیں پھر دوبارہ جو لیموں کا ایک حصہ بچا کر رکھا تھا اب اس سے پھر 15 منٹ کے لیے پرائیویٹ جگہ کو لیموں کے اس پیس سے دوبارہ مساج کر کے 30 منٹ تک کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد عرق گلاب لے کر کاٹن کو تر کر کے hair removal والی جگہ صاف کریں یہ عمل ہفتے میں تین بار کریں

فوائد

اس سے جگہ ملائم اور سفید ہو جائے گی

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man