Isb kiya hai

IBS c ho skta hi apko aur depression bhi

IBS:Irritable Bowel Syndrome

آئی بی ایس  کیا ہے ؟

 یہ معدے کا ایک عارضہ ہے جس کی خصوصیات پیٹ میں درد اور آنتوں کی تبدیلیوں سے ہوتی ہے۔  آئی بی ایس ایک طویل مدتی  غیر سوزش والی بیماری ہے لیکن اس میں سب ٹیسٹ بالکل نارمل آتے ہیں جیساکہ الٹراساؤنڈ ،سی ٹی سکین ، ایچ پئلوری وغیرہ وغیرہ 

اور یہ تین قسم کا ہوسکتا ہے

پہلی قسم(IBS-D) میں مریض کو موشن زیادہ ہوتے ہیں

دوسری قسم(IBS-C) میں قبض زیادہ ہوتی ہے

اور تیسری قسم میں(IBS-Mixed)دونوں یعنی مکسڈ موشن اور قبض ہو سکتی ہے


آئی بی ایس کی وجوہات کیا ہیں؟

کسی وجہ سے نظام ہضم کے اعصاب میں تبدیلیاں

 مائکروبیل فلورا یا انفیکشن میں تبدیلیاں

 نفسیاتی مسئلے اور کچھ غذا کی کمی بھی آئی بی ایس کا سبب بن سکتے ہیں، 

 جیساکہ ٹینشن ۔تناو۔دباو۔ ڈپریشن۔سٹریس ۔انزاٸٹی ۔ او سی ڈی ۔اورتھنکنگ۔ سوچ بچار۔ پریشان رھنے۔ کثرت جماع۔حمل ۔ مشتزنی کی اڈیکشن۔پورنوگرافی کی لت۔ نیند کی ڈسٹربینس۔ وٹامن بی بارہ کمی۔ وٹامن ڈی کمی ۔ کلیشیم کمی سے معدے کا انٹیرک سسٹم متاثر ھوتا ھے۔انٹیرک سسٹم کا مرکزی دماغ سے رابطہ کمزور ھو جاتا ھے۔ احکامات لینے اور دینے میں خرابی پیدا ھوتی ھے مس کمیونیکشن پیدا ھو جاتی ھےجسے ارٹیبل باول سینڈوم کہا جاتا ھے ۔ مطلب دماغی۔زھنی یا نفسیاتی خرابی سے معدے کا درست طور پر کام نہ کرنا IBS کہلاتا ھے۔ یا معدے اور دماغ میں پیغام رسانی سسٹم کی خرابی کو اٸی بی ایس کہا جاتا ھےاور یاد رھے اٸی بی ایس کیلیے ڈپریشن ۔سٹریس کی ظاھری علامات کا ھونا بھی لازم نھیں ھے۔ بعض اوقات ڈپریشن انزاٸٹی کی علامات معدے کی خرابی کے بعد ظاھر ھوتی ھیں 


آئی بی ایس علامات کیا ہیں ؟


بھوک نہ لگنا یا کم بھوک لگنا 

کھانا لیٹ ھضم ھونا 

تیزابیت ۔جلن ھونا 

معدے میں درد ھونا 

اپھارہ۔یا پیٹ میں گیس بھرنا

متلی ھونا 

معدے سکڑتا ھوا محسوس ھونا 

الٹی یا قے انا 

معدے میں سوزش ھونا 

گیس ھونا 

قبض ھونا 

موشن ۔ڈاٸریا ۔پتلے پاخانے انا 

روزنہ تین چار بار پاخانہ انا 

کھانے کے بعد فوری پاخانہ انا 

بدبودار اور مختلف رنگوں میں پاخانہ انا 

کچھ ٹھوس اور کچھ نرم پاخانہ انا 

جل کر پاخانہ ھونا وغیرہ 


آئی بی ایس  کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے؟

اس کی کلینیکل تشخیص کی جاتی ہے اور یہ تین قسم کا ہوسکتا ہے

پہلی قسم میں مریض کو موشن زیادہ ہوتے ہیں

دوسری قسم میں قبض زیادہ ہوتی ہے

اور تیسری قسم میں دونوں یعنی مکسڈ موشن اور قبض ہو سکتی ہے 

لیکن 

شدید آئی بی ایس  کی صورت میں کولونوسکوپی اور سگمائیڈوسکوپی کی جاسکتی ہے


 آئی بی ایس کا  علاج کیا ہے ؟

علاج کےلئےڈاکٹر سےرجوع کریں۔اٸی بی ایس ایک سینڈروم ھے جس کا فی الحال میڈیکل ساٸنس سو پرسنٹ علاج کرنے سے قاصر ھے تاھم  گیسٹرو۔اینٹی ڈپریشن ۔بینضوڈیاپین ادویات اور وٹامنز کے سپلیمنٹ سے گیس ۔قبض ۔اور ڈاٸریا کی شدت کو کنٹرول کیا جا سکتا ھے۔ اور لوگ نارمل زندگی گزار سکتے ہی

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man