جڑمدار فلفل سیاہ
سنیاسی گر
اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے
سب سے پہلے نسخہ حاضر خدمت کرتا ہوں
فوائد پر بعد میں گفتگو ہوگی
جڑ مدار 50گرام
فلفل سیاہ 50گرام
طریقہ تیاری:
دونوں کا باریک سفوف تیار کر لیں
پانچ سو ملی گرام کے کیپسول بھر لیں
ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام پانی کے ساتھ
فوائد :
ورم رحم
ورم جگر
آنتوں کا ورم
ہیپاٹائٹس بی سی
ٹائفائیڈ
حیض کی زیادتی
پس سیل
سوزاک
الرجی
چھپاکی
رحم کی رسولیاں
ہائی بلڈ پریشر
ورم سوزش مثانہ
رحم کی پانی والی تھیلیاں بواسیر خونی
کرونا
السر
آنتوں کا زخم
ٹی بی
گلے کا ورم و زخم
نسخہ بالکل معمولی سا ہے
لیکن جو فوائد لکھیں ہیں
وہ قابل قدر ہیں
Comments
Post a Comment