بی پی کا دیسی علاج

 اسلام وعلیکم 


خون کو پتلا کرنے کولیسٹرول کو ختم اور بادی کا خاتمہ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل چٹنی کو اپنے دسترخوان کی زینت بنائیں اور شفاکلی حاصل کریں۔

پودینہ 100گرام

کالی مرچ 10 گرام

ادرک 100 گرام

لہسن 100گرام

سبز مرچ، اناردانہ، سبز دھنیا حسب ذائقہ ملا لیں

دن مین میں تین بار یعنی ہر کھانے کہ ساتھ حسب معمول دہی ملا کر ی بغیر دھی کہ لازمی استعمال کریں 

اور موزی امراص سے ہمیشہ کے لیے چھتکارہ پائیں

مقوی معدہ ھے ،گوشت اور ثقیل غزاوں کی توڑ پہوڑ کو یقینی بنائیں

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man