پس سیل

 آج آپ سے بے اولادی کی ایک بڑی وجہ پس سیلز اور سپرمز کی کمی کے ازالے کے لیے ایک آسان دوا شیئر کر رہا ہوں اللہ کریم سے دعا ہے اسے نافع فرمائے۔۔۔ آمین۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ھوالشافی ۔

کالا زیرہ سفوف کردہ چھوٹےچمچ جتنی مقدار لیکر شہد خالص اتنا ملائیں کہ معجون یعنی حلوہ جیسا ہو جائے۔صبح نہار منہ ہمراہ دودھ کے کھا لیں۔

دس دن بعد چیک اپ کروائیں ان شاء اللہ حیرت انگیز نتائج پائیں گے۔

جن حضرات کو معدہ کا السر ہو وہ نہار منہ کے بجائے ناشتے کے گھنٹہ بعد لے لیا کریں۔.

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man