کمزوری

⭕ نسوانی حسن چہرے کا مرجھا جانا، کمر درد، لیکوریا اولاد کی زیادتی سے کمزوری بڑھاپے میں جوانی اور صحت مند شباب از سر نو کے لیے بہترین چیز ہے، 

ھوالشافی،،

اسگندھ ناگوری 60 گرام

موصلی انڈین 20 گرام

  موصلی سیاہ 20 گرام

تخم سروالی 20 گرام

طباشیر اصلی 20 گرام

ورق چاندی پچیس عدد

تمام ادویات کا سفوف  پیس کر پوڈر کر لیں ۔

کوزہ مصری 100گرام پیس کر اس پوڈر میں مکس کر لیں

مقدار خوراک استعمال،،،

ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح شام  استعمال کریں

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man