طلا


بیرونی کمزوری کوتاہی لاغری کے لیے آج کامل کرنٹ طلاء دے رہا ہوں بنائیں اور مریضوں کو استعمال کروائیں ان سے دعائیں لیں 


مشت زنی اغلام بازی یا مینسز کی حالت میں جو لوگ عورت سے ملاپ کر بیٹھتے ہیں 

ان کا عضو بالکل بچوں کی طرح سکڑ جاتا ہے

کثرت مشت زنی عضو کی رگوں کمزور کر دیتا ہے

عضو ٹیڑھا بے ڈھنگا عجیب سا ہو جاتا ہے

عضو میں پاور سختی بالکل نہیں رہتی بالکل ڈھیلا ڈھالا نرم ملائم ہو جاتا ہے

عضو کی رگوں میں گندا مواد جمع ہونے کی وجہ سے خون کی مکمل سرکولیشن نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے عضو کی لمبائی موٹائی رک جاتی ہے اور

بلکہ پہلے سے بھی چھوٹا پتلا بچوں جیسا ہوجاتا ہے 

عضو میں تناؤ نہیں رہتا 

یا تناؤ شہوت کی حالت میں زیادہ دیر ٹائیٹ نہیں رہ پاتا 

یا عین وقت جب ہمبستری شروع کرتے ہیں ڈھیلا پڑ جاتا ہے

یا دخول کرتے ہی فوری ڈھیلا ہوکر لٹک جاتا ہے 

یا سکڑ جاتا ہے

عضو میں حد درجے کی لاغری کجی ہوجاتی ہے

   شہوت کی حالت میں عضو دائیں یا بائیں مڑ جاتا ہے

یا عضو خاص آگے سے موٹا اور جڑ سے پتلا ہوجاتا ہے

شہوت بہت کم آتی ہے

اگر آتی ہے فوری چلی جاتی ہے

عضو میں خون آتا تو ہے مگر بہت کم مقدار میں آتا ہے

کیونکہ رگوں 

میں گندہ مواد پھنسا ہوا ہوتا ہے خون عین مقام تک 

نہیں پہنچ پاتا  

جس کی وجہ سے عضو میں ڈھیلا پن کمزوری لاغری سستی پیدا ہو جاتی ہے

غلط کاریوں کے سبب عضو کی رگیں اس قدر کمزور اور لاغر ہو جاتی ہیں 

خون کو روکنے کی طاقت ان میں ختم ہو جاتی ہے

ایسے مریضوں کے لیے بہترین نایاب تحفہ حاضر خدمت کر رہا ہوں

ایک بات یہاں واضح کرتا چلوں ہمیشہ پہلے مریض کا اصل مرض کو سمجھیں

اس کے مطابق مریض کا علاج کریں 

اگر مریض کا پرماننٹ علاج کرنا ہو تو آل ریڈی میری پوسٹیں قوت باہ کا اصل اصولی علاج بمطابق طب و حکمت میری دو پوسٹیں لگی ہوئی ہیں مریض کا پہلے اندرونی علاج کریں اس کے بعد طلاء کا استعمال لازمی کرائیں


اب چلتے ہیں نسخہ کی طرف 


نسخہ حاضر خدمت ہے


چربی شیر 3 تولہ

چربی جنگلی سانڈہ 3 تولہ

چربی سور 3 تولہ

سم الفار سفید 1 تولہ

ہڑتال ورقیہ 1 تولہ

روغن کچلہ خالص 5 تولہ

برادہ ہاتھی دانت 3 تولہ

مغزجمال گوٹہ 2 تولہ

بھٹکٹیا 3 تولہ

تخم مغز ارنڈ 3 تولہ

بیچھناگ 3 تولہ

گھونگچی سفید 3 تولہ

جڑ کنیر سفید 3 تولہ

تخم پیاز 3 تولہ

خراطین مصفیٰ 3 تولہ

جونک خشک 3 تولہ 

بیخ کنیر سفید 3 تولہ

لوبان کوڑیہ 3 تولہ 

بہر بوٹی 3 تولہ

عقرقرحا 3 تولہ

مگھاں 3 تولے

جائفل 3 تولے

جاوتری 3 تولے

مالکنگنی 3 تولہ

اسپند 3 تولہ

دارچینی 3 تولہ

قرنفل 3 تولہ

زردی بیضہ 40 عدد


ترکیب تیاری :


سم الفار سفید ، ہڑتال ورقیہ اور برادہ ہاتھی دانت کو چربی شیر ،سانڈہ اور سور سمیت کھرل کریں

باقی جڑی بوٹیوں کا پاؤڈر کرلیں

بعد میں روغن کچلہ ڈال کر سب کو یک ذات کرکے خوب کھرل کریں 

آخر میں زردی بیضہ مرغ ڈال کر کھرل کرکے گولیاں بنالیں 

اور خوب خشک کرلیں 

اب ان گولیوں کا باعمل پتال جنتر قطرہ با قطرہ روغن 

 کشید کرلیں 

یاد رکھیں یہ طلاء آ پ کا بارنگ شوخ سرخی مائل برآمد ہوگا 

اگر اس کا رنگ کالا سیاہ ہوجاے تو سمجھیں آ پ کا طلاء خراب ہوچکا ہے

اسے استعمال سے گریز کریں 

کیونکہ اس طلاء کی شرط لازم مظلوم ہے یہ برنگ شوخ سرخی مائل تیار ہوتا ہے وگرنہ رنگ کالا سیاہ ہونے کی صورت میں 


دوبارہ تیار

کریں 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man