زکاوت حس
ذکاوت حس یعنی انتشار کی حالت میں عضو سے لیس دار مادے کا کثرت اخراج کو کہتے ہیں
مادہ کی کثرت اخراج سے عضو عین وقت ڈھیلا ہوجاتا ہے
اس کے لیے اکسیر سے کم نہیں
جریان پیشاب کے بعد اور پہلے منی کے لیس دار قطرے گرتے ہیں اس کے لیے بھی اعلی درجے کی دوا ہے
جن لوگوں کا امساک نہیں ہے
دخول سے پہلے یا دخول کے وقت فارغ ہوجاتے ہیں
ہر قسم کا بندہ بلا جھجک استعمال کرسکتا ہے نو ٹینشن
نسخہ حاضر خدمت ہے:
موچرس 100 گرام
شیر برگد 400 گرام
طریقہ تیاری:
اب اسے تیار کرنے کے دو طریقے ہیں دونوں لکھ دیتا ہوں جس طرح مرضی تیار کریں نو ٹینشن
اول :
موچرس کا پاؤڈر کر لیں
شیر برگد اس پر ڈال کر خشک ہونے کے لیے رکھ چھوڑیں
جب خشک ہونے کے قریب ہو
ہاون دستے میں خوب کوٹائی کریں
ایک ہزار چوٹ لگانی ہے
اس کے بعد کالے چنے برابر گولیاں بنالیں
دوئم:
تھوڑا تھوڑا شیر برگد ڈالتے جائیں اور کٹائی کرتے جائیں
جب گولیاں بنانے کہ قابل ہو تو کالے چنے برابر گولیاں بنالیں
کام تھوڑا محنت طلب
Comments
Post a Comment